تازہ تر ین

آپ نام ہی کے نہیں کام کے بھی” شہباز“ ….بزرگ مریضہ کی دعائیں مگر وزیراعلیٰ کیوں برہم؟

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحصےل ہےڈ کوارٹر ہسپتال رائےونڈ کے اچانک دورے کے دوران وزےراعلیٰ شہبازشرےف جب اےک وارڈ مےں گئے تو وہاں موجوداےک بزرگ مرےضہ نے ان کے سر پرہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کےا اوروزےراعلیٰ شہبازشرےف کو دعائےں دےتے ہوئے کہا کہ بےٹا آپ نے دکھی انسانےت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مشن بناےا ہوا ہے اوراللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نےک مقصد مےں کامےاب فرمائےں گے۔غرےب لوگوں کی دعائےں آپ کے ساتھ ہےںاورہم سب آپ کی مزےد کامےابیوں کےلئے دعا گو ہےں ،جس طرح آپ خلق خدا کی خدمت کررہے ہےں اس کا اجرآپ کو دےن اوردنےا مےں ملے گا۔بزرگ خاتون نے کہا کہ آپ صرف نام کے ہی شہبازنہےں ہےںبلکہ کام کے بھی” شہباز“ ہےں اورےہ بات آپ نے دن رات عوام کی خدمت کر کے ثابت کردی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر درازکرے اورصحت عطافرمائے تاکہ آپ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہےں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain