Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشہور بھارتی ولن پریم چوپڑا کی پوتی کا دبنگ اقدام،دیکھنے والے بھی حیران

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ میں گزشتہ کئی سالوں سے راج کرنے والے اداکاروں اور ادکاراﺅں کے بعد اب ان کے بچے بالی ووڈ پر راج کرنے کو تیار ہیں اور کچھ تو کامیابی سے اپنے کیرئیر کا آغاز بھی کر چکے ہیں اور فلموں کی کامیابی کی ضمانت قرار دئیے جاتے ہیں۔حالیہ سالوں میں سب نے بالی ووڈ فلموں کے ذریعے رنبیر کپور، ورون دھون، عالیہ بھٹ کو بڑا سٹار بنتے دیکھا جبکہ سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان، سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور، سنیل شیٹی کے بیٹے آہان شیٹی اور سنی دیول کے بیٹے سنی دیول سمیت کئی بچے انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔
    اس فہرست میں شامل ہونے والا نیا نام کوئی اور نہیں بلکہ معروف اداکار پریم چوپڑا کی پوتی سانچی بھالا کا ہے۔ سانچی پریم چوپڑا کی سب سے لاڈلی بیٹی پونیتا اور ٹی وی ادکار وکاس بھالا کی بیٹی ہیں جو کسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کے ساتھ فلم ”پل پل دل کے پاس“ کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔
    یہ فلم کرن دیول کے کیرئیر کی بھی پہلی فلم ہو گی جس کی ڈائریکشن خود سنی دیول دے رہے ہیں اور اس کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال مئی سے ہو چکا ہے۔ سانچی بھالا انسٹاگرام پر بہت زیادہ سرگرم رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں کی تصاویر روزانہ کی بنیاد پر شیئر کرتی رہتی ہیں

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہماری خوشی کی دعا کریں” — عامر خان نے تیسری شادی اور تاریخ کا اعلان کر دیا

      مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.