تازہ تر ین

ویرات کوہلی اورانوشکا شرما کی شادی

نئی دہلی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی دسمبر میں شادی کی افواہیں سرگرم ہوگئیں۔ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے دسمبر میں شادی کرنے کی افواہیں سرگرم ہوگئیں تاہم جب سے یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ کوہلی نے بی سی سی آئی سے کرکٹ سے دسمبر میں وقفہ مانگا ہے تب سے ایسی خبروں میں اضافہ ہوگیا۔یاد رہے کہ دونوں نے حال ہی میں ایک ملبوسات تیار کرنے والی کمپنی کے اشتہار میں کام کیا جس میں انھیں دلہا دلہن کے روپ میں دکھایا گیا تھا۔ اگر کوہلی کو مجوزہ رخصت ملی تو وہ دسمبر میں سری لنکا کے خلاف شیڈول مکمل ہوم سیریز نہیں کھیلیں گے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved