Year: 2017

لاہور(کلچرل رپورٹر ) پروڈیوسرسہیل خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کو بھارت کی بجائے پاکستانی فلموں کی فکر ہونی چاہیئے کیونکہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہمارامسئلہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے حمایت یافتہ…

پرتھ (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے تیسرے میچ میں جنید خان کی نوبال کو غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں کامیابی کے لیے معمولی غلطیوں کی بھی گنجائش نہیں ہے۔ مکی آرتھر…

میلبورن(نیوزایجنسیاں) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کا سفر دوسرے راو¿نڈ میں تمام ہو گیا۔اعصام اور آسٹرین جرگن میلزر کی جوڑی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 4-6، 3-6، سے مات دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر…

کرائسٹ چرچ (آن لائن)بنگلہ دیش کی ٹیم, نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 289 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ…

میلبورن (اے پی پی) سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن اینجلیق کربر، وینس ولیمز اور سوتیلانا کزنٹسوا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ویمنز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں داخل ہو گئیں، جلینا جانکووچ اور ایلیناسوتیلانا شکستوں کے بعد…

پرتھ (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ کپتان اظہرعلی فٹ ہوگئے ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف اگلے دونوں میچوں میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم باری نے…

واشنگٹن (محسن ظہیر سے) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنازعات اور احتجاج کے سائے میں امریکہ کے 45ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے حلف لیا جس کے بعد سکبدوش…

لاہور(نیوزایجنسیاں)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ فٹنس مسائل کو قرار دیدیا۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑی 6 ماہ سے مسلسل کرکٹ کھیل رہے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ آئین میں موجود دفعہ 63,62 پر عمل ہونا چاہئے۔ آئینی طور پر اسمبلی تک پہنچنے کیلئے جب تک کرپٹ افراد کے…