Year: 2017
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات کے حوالے سے سیز فائرپر عملدرآمدشروع ہوگیا،پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر دونوں رہنماو¿ں نے…
لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں پر خواتین اور انسانی حقوق کیلئے \کام کرنے والی متعدد این جی اوز کو دفاتر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن ف پاکستان کے عہدیدار آئی اے رحمن…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نیب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف سینڈک پراجیکٹ کے ایم ڈی کی غیرقانونی تقرری پر تحقیقات کا آغاز کردیا اور یوسف رضا گیلانی کو 31 جنوری سے پہلے شامل تفتیش ہونے کیلئے کہا…
کراچی (اے این این) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر کے درمیان خوب تکرار ہوئی،اجلاس میں سوال جواب سیشن کے دوران امدا پتافی نے نصر…
لاہور(نامہ نگار)با دامی با غ کے علاقہ میں گند ے جو ہر سے 4سا لہ نا معلو م بچے کی تشدد زدہ نعش برآمد ہو ئی ہیں۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیتے ہوئے مردہ خانے جمع کروادی ہے۔ بتایا گیا…
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، پانامہ سکینڈل سے شریف صاحبان کبھی بھی بچ نہیں پائیں گے ،وزیراعظم اور ان…
کراچی (خصوصی رپورٹ) راحیل والد صاحب کی خواہش سے فوج میں آئے‘ والد کہتے تھے کہ میرے سات بیٹے بھی ہوتے تو سب کو فوج میں ہی بھیجتا۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) راحیل…
واشنگٹن(سپیشل رپورٹر سے) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، جس کے یے انہیں صرف 35 لفظ ادا کرنا پڑے۔ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 45ویں صدربن جائیں گے جب کہ اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے…
لاہور (خصوصی رپورٹ)تخریب کاری کا نشانہ بنانے کی دھمکی ملنے پر لاہور ریلوے سٹیشن کو مکمل طور پرسیل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق ایک خفیہ ایجنسی سے دھمکی سے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی ریلوے پولیس حرکت میں آگئی۔ ریلوے سٹیشن کی…
