Year: 2017

سڈنی(ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باو¿نسر پر کینگروز بلے باز میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا…

سڈنی (ویب ڈیسک ) آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ میں تیز ترین سنچری بنانے والے دنیا کے پانچویں کھلاڈی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق سڈنی کرکٹ گراونڈ میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان آسٹریلیا نے ٹاس جیت…

ؓؓؓؓؓ ؓبنی گالہ (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے جب کہ ٹرمپ کے فون…

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کیمطابق ہندوستان کے اگنی5 میزائل کے بعد اگنی 6 کامیاب تجربے کی باز گشت سنائی دی ہے ۔ ایٹمی صلاحیت کے© حامل اگنی 6 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ریاست…

لاہور (خصوصی نامہ نگار،لیڈی رپورٹر ،بیورو رپورٹ )حافظ آباد کے علاقہ میںسکول سٹور کیپر اور جونیئر کلرک ے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار پانچویں جماعت کی طالبہ حاملہ ہونے پر بھی ملزمان کی درندگی کا شکار رہی ،ملزمان کی جانب…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد نواز شرریف اور ان کے بچوں نے پانامہ کیس میں اپنے وکلاءتبدیل کرنے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف…

کراچی (ویب ڈیسک) 2017 میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ ٹی 20 سیریز کا ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ ترانے کو کسی اور نے نہیں بلکہ معروف گلوکار علی ظفر نے گایا ہے۔چند روز قبل پاکستان سپر لیگ نے ٹوئٹر…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا انکم ٹیکس اکاو¿نٹ ہیک کرنے اور معلومات چرانے کے الزام میں پیراملٹری فورس سے تعلق رکھنے والے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی…