Year: 2017

کراچی(نیوزایجنسیاں) آل راو¿نڈر شاہد آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے بے چین ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے پر آمادہ کروں، ملک میں اب حالات خاصے…

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی کر کٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کے صدر انوراگ ٹھاکر کو لودھا پینل کے احکامات نہ ماننے پر عہدہ سے برطرف کردیا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار…

سڈنی ( نیو ز ا یجنسیا ں ) لیگ اسپنر یاسر شاہ نے میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں خراب باو¿لنگ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے غلط جگہ باولنگ کی اور اپنی باو¿لنگ میں فیلڈنگ…

لاہور(خصوصی رپورٹ)ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسے نے جب ٹوئٹر صارفین سے سوال کیا کہ وہ ٹوئٹر میں تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔ تو ان کو اس سوال کے 5700سے زائد جواب موصول ہوئے ۔صارفین سب سے زیادہ ٹوئٹ ایڈٹ…

استنبول (خصوصی رپورٹ) جاما انٹر نیشنل میڈیسن جریدے میں شائع ہونیوالی ایک تحقیق کیمطابق عشقیہ فلمیں انسانوں کو موٹا کرتی ہیں۔امریکی سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے دوران جذباتی فلم”لو سٹوری”دیکھنے والوں نے کامیڈی فلم "سویٹ ہوم الاباما” دیکھنے والوں کی…

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف مزیدثبوت مل گئے ہیں،نئے ثبوتوں کیساتھ سپریم کورٹ کوفیصلہ کرنے میںآسانی ہوگی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کیس پر…