اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے سامنے راولپنڈی کے ایک پٹواری کو ٹکٹ کے عوض تین کروڑ روپے دینے کا اعتراف کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر…
Year: 2017
لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس میں جو ثبوت پیش کرونگا اس سے موٹو گینگ کے منہ بندہوجائیںگے،موٹو گینگ ہمارے ہی ٹیکسوں سے شریف حکومت بچا رہے ہیں۔جبکہ پانامہ کیس صرف…
سڈنی(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچز کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 365 رنز بنالئے ہیں۔ اننگز کا آغاز…
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر نے ملاقات کی ہے، پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے پر شیخ محمد بن لاس نے مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ نے سشما سوراج کی صحت بارے خط…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ غےر معےاری اور مضرصحت دودھ تےار اورفروخت کرنےوالوں کےخلاف بلاامتےاز کارروائی جاری رکھی جائے ۔مضرصحت دودھ تےارےا فروخت کرنا اےک سنگےن جرم ہے ۔اےسا گھناو¿نا کاروبار رنے والے عناصر…
اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے مقدمہ سننے سے معذرت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر، خبر نگار) نیب بغیر کسی دباﺅ کے مقدمات کو دیکھ رہا ہے اور میرٹ پر فیصلے کررہا ہے۔ واویلا صرف وہ لوگ کررہے ہیں جن کو حقائق کا علم نہیں یا ان کا کوئی ذاتی مفاد وابستہ…
لاہور(شوبز ڈیسک )فلمی اداکارہ زری نے اپنے نام کے ہمراہ شریف کا اضافہ کر لیا،اب 2017ءمیں زری شریف کے نام سے شوبز دنیا میں کام کریں گی،زری شریف نے بتایا کہ ان کے نام کی تبدیلی سے 2017ءان کے فنی…
