Year: 2017

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قوم سے خطاب پرسوشل میڈیا میں تنقید شروع ہوگئی ،سیاسی رہنماﺅں کی جانب سے مودی کا خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ روز…

نئی دہلی/اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت نے نئے سال کے پہلے روز ہر سال کی طرح جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا، 1988 کے معاہدے کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ…

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والوں کی فہرست میں بھارت کی پہلی خاتون کار اور سپر بائیک ریسر الیشا عبداللہ بھی شامل ہو گئی ہیں،وہ بھی کنگ خان کی دیوانی نکلیں۔تفصیلات…

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باو¿لر محمد عرفان نے کہا ہے کہ وہ ایک روزہ سیریز میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیون اسمتھ کو اپنا ہدف بنائیں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد 13…

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی دعوت دے دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان…

برسلز(ویب ڈیسک)2016 میں دنیا بھر میں ک±ل ایک سو بائیس صحافی مارے گئے۔ ان میں سے ترانوے صحافی اور میڈیا کارکنوں کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا جبکہ انتیس صحافی دو مختلف فضائی حادثوں میں ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے…

واشنگٹن(این این آئی)وبامہ انتظامیہ نے جاتے جاتے ملک کے میزائل پروگرام سے وابستہ 7پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ،ماہرین نے امریکی حکومت کے فیصلے کو سیاسی قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایا کہ امریکی ڈپارٹمنٹ آف کامرس…

برازیلیہ (خصوصی رپورٹ) برازیل کی پولیس کا کہنا ہے کہ یونان کے سفیر کو ہلاک کرنے والے مقامی پولیس اہلکار کا ان کی بیوی کے ساتھ رومانوی تعلق تھا۔ برازیل میں یونان کے سفیر کائیریا کوس امیریدس پیر سے لاپتہ…