میلبورن (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ایشز ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا، کینگروز نے میچ کے پانچویں اور آخری روز اپنی دوسری اننگز 263 رنز 4 کھلاڑی…
Year: 2017
میلبورن(اے پی پی) سٹیون سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین23 سنچریاں بنانے والے تیسرے بلے باز بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایشز ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ کر یہ اعزاز حاصل…
ممبئی (اے پی پی) آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی 27 اور 28 جنوری کو بنگلور میں منعقد ہو گی، کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے رقم کی حد 66 کروڑ سے…
لندن (وجاہت علی خان سے) سعودی عرب کی طرف سے کرائی جانے والی ڈیل کے تحت مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے وہ سیاست کے دستبردار ہو جائیں گے…
لاہور(رپورٹنگ ٹیم) سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر ہونےوالی عوامی تحر ےک پاکستان کی آل پارٹےز کانفر نس کے 10نکاتی مشتر کہ اعلامےہ مےں حکومت کو مزید 7 دن کی مہلت دےتے ہوئے کہا ہے کہ نجفی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں…
لاہور/مدینہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا۔ شہباز شریف کے بعد نواز شریف بھی ریاض چلے گئے۔ لیگی قیادت کے دورہ سعودی عرب نے سیاسی ہلچل مچا دی۔دعاو¿ں کا زمانہ لوٹ آیا ہے یا قبولیت کی گھڑی…
اسلام آباد(اے این این‘ مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کی لالچ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی، پاکستان کب تک لالچی شریف برادران کے ہاتھوں بیرون ملک ذلت…
لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی سے ایم کیو ایم پاکستان کا وفد مشترکہ قرارداد پیش ہونے سے پہلے ہی رخصت ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو قرارداد کے حوالے…
لاہور (رپورٹنگ ٹیم) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنااللہ خاں نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10کروڑ دیت دینے کی کوشش کی مگر کہا گیا رقم…
اسلام آباد (آن لائن)میٹرو ملتان منصوبے میں بڑی کرپشن سامنے آ گئی۔ نیب نے اس کرپشن کے اہم ثبوت ڈھونڈ لئے ہیں۔ اس منصوبے میں اصل لاگت سے تین گناہ زیادہ رقم خرچ کی گئی۔ من پسند افراد اور کمپنی…
