لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر صفائی دینے کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے اے پی سی طلب…
Year: 2017
بالی وڈ (ویب ڈیسک )اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوتی‘ کو بھارتی سنسر بورڈ نے نمائش کی مشروط اجازت دے دی۔سال 2017 کی سب سے متنازع فلم ’پدماوتی‘ رہی، جس نے بھارت بھر میں بھونچال کی کیفیت طاری کیے رکھی۔…
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر آل پارٹیز کانفرنس ہورہی ہے۔عوامی تحریک کے سربراہ کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس ہورہی ہے جس میں ڈاکٹر طاہر القادری تمام اپوزیشن جماعتوں…
لائبیریا (نیٹ نیوز) فٹبال کلب چیلسی، مانچیسٹر سٹی اور اے سی میلان کے سابق کھلاڑی جارج ویا لائبیریا کے صدر بن گئے ہیں۔ اکیاون سالہ جارج ویا سنہ 1995 میں بیلن ڈی اور جیتنے والے پہلے غیر یورپی کھلاڑی رہ…
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) فلم پرچی کی کاسٹ اپنی فلم کی پرموشن کیلئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملنے پہنچ گئی۔نئے سال کے موقع پر پاکستانی فلم انڈسٹری کا فلم بینوں کیلئے تحفہ، فلم پرچی کی کاسٹ اپنی فلم کی…
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا کہ وہ اداکارہ مادھوری کیساتھ فلم ٹوٹل دھمال میں کام کرنے کیلئے بہت پرجوش ہیں۔ میڈیا کے مطابق انیل کپور اور مادھوری ڈکشٹ 17 سال کے طویل عرصے کے بعد ٹوٹل…
لاہور(شوبز ڈیسک ) اداکارہ میرا کی قومی کرکٹرز کے ساتھ بنائی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں، اداکارہ میرا جو ہر وقت خبروں میں رہنے کیلئے الٹی سیدھی حرکتیں کرتی رہتی ہیں نے ایک بار پھر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ…
ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘نے 7 دنوں میں 200 کروڑ سے زائد کمالیے۔بالی وڈ کے سلطان سلمان خان اوراداکارہ کترینہ کیف کی فلم’ٹائیگرزندہ ہے ‘کی کامیابی کا سفر…
میلبورن (نیوزایجنسیاں ) انگلش باو¿لر جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کی جینٹل مین گیم کے ساتھ دو نمبری پکڑی گئی۔ دونوں میلبورن ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے، امپائر دھرما سینا نے وارننگ دے دی۔میلبورن ٹیسٹ میں انگلش ٹیم…
نیلسن (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ…
