Year: 2017

اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے پر اتفاق ہوگیا۔۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے سینئر رہنماو¿ں میں غیر رسمی مشاورت ہوئی جس میں اکٹھے…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئی مجوزہ ٹیکس ایمنسٹ سکیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے تاکہ بیرون ممالک پاکستانیوں کے اثاثوں کو تین سے پانچ فیصد تک کم از ٹیکس شرح کے ساتھ باقاعدہ کیا جاسکے…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی،سمری میں سمری میں پٹرولیم مصنوعات میں 13 روپے 58پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے جمعہ کو اوگرا…

لاہور (خصوصی رپورٹ) حکومتی ادارے نظام چلانے میں ناکام ہو گئے، اوور ہالنگ کے نام پر واسا بھی ترک کمپنی کے حوالے معاہدہ ہو گیا، آئندہ ماہ امور سنبھال لے گی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کے ادارے سسٹم کو…

اسلام آباد (نیااخبار رپورٹ) نسوار کے استعمال میں پنجاب نے باقی تین صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر 16ارب روپے کی نسوار استعمال کی جارہی ہے۔ نسوار کے بکثرت استعمال نے کینسر کی شرح…

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے دس مسلمان طلباءکو داڑھی منڈوانے سے انکار پر ہندو افسروں نے نیشنل کیڈٹ کورپس (این سی سی) کے ٹریننگ کیمپ سے نکال دیا ۔ طلباءکو سزا کے طور…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہرالقادری 10 جنوری تک کسی بھی تاریخ کو دھرنے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ وہ دن آگئے ہیں کہ ملک میں خانہ جنگی ہوگی۔ ہو سکتا ہے یہ دھرنے سے پہلے ہو جائے۔ ایسی صورتحال…