Year: 2017

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے ترکی کی ہلال احمر کے نائب صدر اسماعےل حقی ترونک (Mr. Ismail Hakki Turunc)کی قےادت مےں وفد نے ملاقات کی ۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے ترک بھائےوں کو عےد الاضحی کی مبارکباد…

لندن (خصوصی رپورٹ) قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ فریال کو طلاق ملی تو بہت فائدے میں رہے گی۔ طلاق دینے کی صورت میں دونوں بچے ماں کے پاس جائیں گے اور عامر خان کولاکھوں روپے ماہانہ خرچہ بھی دیناپڑے…

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) قطر اور دیگر عرب ممالک کے مابین جاری تنازعات اور مسلسل بگڑتے ہوئے تعلقات کے سنگین اثرات ساری دنیا پر مرتب ہورہے ہیں جبکہ اس حوالے سے سعودی عرب پر دباو¿ بڑھانے کی غرض سے امریکی صدر…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ نہ بننے والے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے سیاسی تنہائی کے خاتمے اور آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے غیررسمی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، چینی سفارتخانے نے عمران خان کے جھوٹے الزامات کو مسترد کیا…

لاہور (خصوصی رپورٹ) شادی کے بہانے شرمناک ویڈیوز بنانے کا دھندا ، اہم شہر میں گھناﺅنے سکینڈل نے سر اٹھا لیا، لرزہ خیز انکشافات ، نکاح ایک مرد اور عورت کو میاں بیوی کے رشتے میں ڈھال دیتا ہے، شادی…

میانمار (خصوصی رپورٹ)میانمار کی فوج نے عید الضحی کے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ریاست رخائن میں مسلمانوں کے ڈھائی ہزار سے زائد گھر جلا دیئے۔ گزشتہ ہفتے فوج نے چار سو مسلمانوں کو قتل کر دیا تھا۔ ترک صدر…