Year: 2017

تینوں فارمیٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے واحد کھلاڑی احمد شہزاد ورلڈ الیون کے خلاف عمدہ کارکردگی کے لئے پر امید ہیں۔پاکستان میں انڑنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے سبب کئی کھلاڑی اپنے ہوم کرو¿اڈ اور گراو¿نڈ پر کھیلنے سے…

آپ 20 سال سے زائد کسی عام دفتر میں کلرک کی ملازمت بھی کریں تو عموماً ریٹائرمنٹ کے بعد اعزاز میں تقریب سجائی جاتی ہے، لوگ خدمات کو سراہتے ہیں اور پھر ان قیمتی یادوں کا سرمایہ لیے باقی زندگی…

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے نامور مزاحیہ اداکار سنیل گروور المعروف گتھی اور ڈاکٹر مشور گلاٹی ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ ممبئی اس وقت شدید بارشوں کی زد میں ہے، انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور نکاسی ا?ب کی بدترین…

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ دیدارنے فیس بک اپنے نام سے بنے جعلی اکاو¿نٹس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے سائبرکرائم سیل کو باقاعدہ درخواست دیدی ہے۔ اداکارہ کیجانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے…