Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: ج بروز جمعرات سال کا طویل ترین دن ہوگا۔آج 21 جون بروز جمعرات کو سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ کل بروز جمعہ سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔
"پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق