Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • روپے کی قدر میں مزید کمی,ڈالر 277، کینیڈین ڈالر 200 کے قریب
    • امریکا نے چینی اے آئی کمپنیوں پر مبینہ ماڈل ڈسٹلیشن کے الزام میں پابندیوں کی دھمکی دے دی
    • * بحیرۂ احمر کشیدگی، تیل 100 ڈالر سے اوپر
    • درفشاں سلیم نے بھارت کے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیا۔
    • وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں انگریزی اور کیمسٹری پڑھانے کا اعلان۔
    • مون سون بارشوں سے پنجاب میں 21 افراد جاں بحق، 154 زخمی۔
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یورپی معیار کا پہلا طیارہ مرمت مرکز قائم کیا جائے گا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت کی شکست ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی زخموں پر نمک چھڑک دیا ، کیویز کے ہاتھوں پار پار ہونیوالی ٹیم منہ چھپانے لگی ، میچ ہارنے پر مقبوضہ کشمیر میں جشن

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بھارت کی ہی ایسی کی تیسی، بھارتی عوام نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی ہار پر آپے سے باہر ہو گئے جگہ جگہ توڑ پھوڑ‘ بھارتی عوام ہائے ویرات کوہلی ہائے ویرات کوہلی کی دہائی دیتے بین کرتے رہے اور کہتے رہے کہ ویرات کوہلی نے ہماری ا±میدوں پر پانی پھیر دیا۔ چینل فائیو کے مطابق بھارتی کرکٹ شائقین نے ٹی وی توڑ دئیے۔ ایک بھارتی شہری بین کرتے ہوئے کہتا رہا ہم تو کہیں کے نہیں رہے کوہلی تم نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا ہمارے ساتھ بڑا دھوکہ کیا۔ دوسری جانب سری نگر میں بھارت کے میچ ہارنے پر جشن کا سماں رہا‘ کشمیری پاکستان کے حق میں نعرے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ہار پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی دیکھنے میں آیا اس دوران کشمیری شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ ٹیم انڈیا نے 24 رن کے اسکور پر4 وکٹ گنوا دیئے تھے۔ اس کے بعد مانا جارہا تھا کہ سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی بلے بازی کے لئے آئیں گے، لیکن وہ نہیں آئے۔ ہاردک پانڈیا کو بھیجا گیا ہے۔ انڈیا اورنیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی کرکت عالمی کپ 2019 ئ کا پہلا سیمی فائنل میچ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے 239 رن کا تعاقب کرنے اتری ٹیم انڈیا کی حالت خراب ہے۔ اس کے ٹاپ آرڈرکو نیوزی لینڈ کے گیند بازوں نے تباہ کردیا ہے۔ روہت شرما، وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کی گاڑی ایک ایک رن سے آگے نہیں بڑھ سکی۔ وہیں دنیش کارتک صرف 6 رن بنا کرجیمس نیشم کی زبردست فیلڈنگ کے آگے آ?ٹ ہوگئے۔ٹیم انڈیا نے 24 رن کےاسکورپراپنے 4 اہم وکٹ گنوا دیئے تھے۔ اس کے بعد مانا جارہا تھا کہ سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی بلے بازی کے لئے آئیں گے، لیکن ہاردک پانڈیا کریزپرآئے۔ اسے دیکھ کرلوگ حیران رہ گئے۔ کئی ماہرین نے بھی اس پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مہندرسنگھ دھونی بلے بازی کے لئے کیوں نہیں آئے۔ہندوستان کی نصف ٹیم 71 رنوں پر پویلین لوٹ گئی ہے۔کمنٹری کررہے سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گانگولی نے بھی مہندرسنگھ دھونی کے نہیں آنے پرسوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ‘مہندرسنگھ دھونی کیوں نہیں، یہ سمجھ سے بالا تر۔ انڈیا جب دبا? میں ہے، تب بھی وہ بلے بازی کے لئے نہیں آئے۔ یہ بات نہیں مانی جاسکتی’۔ کمنٹیٹراورکرکٹ ایکسپرٹ ہرشا بھوگلے نے پوچھا کہ دھونی زخمی تونہیں ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا ‘دھونی؟ زخمی ہیں؟ نہیں توانہیں کریز پرہونا چاہئے تھا’۔مہندر سنگھ دھونی ڈریسنگ روم میں اس انداز میں نظرآئے۔ مہندر سنگھ دھونی ڈریسنگ روم میں اس انداز میں نظرآئے۔سری لنکا کرکٹ میں ایڈمنسٹریٹرڈینیل الیکجنڈرنے کہا ‘جب بھی ہدف بڑا ہوتا ہے، تب دھونی چھپ جاتے ہیں اورآج بھی وہ ایسا ہی کررہے ہیں۔ جب کم رن بنانے ہوتے ہیں تب آتے ہیں اورماحول بنا دیتے ہیں’۔ پاکستانی صحافی کامران مظفرنے لکھا کہ وقت کیسے بدلتا ہے۔ 2011 عالمی کپ کے فائنل میں وہ یوراج سنگھ سے پہلے آئے تھے۔ 2019 میں وہ رشبھ پنت اورپانڈیا کے پیچھے بلے بازی کریں گے’۔وہیں سنجے مانجریکرنے ٹیم انتظامیہ کے پانڈیا کو بلے بازی میں اوپربھیجنے کے فیصلے کوسمجھنے کی کوشش کی۔ انہوں نے لکھا ‘اچھا مجھے سمجھنے کی کوشش کرنے دو کہ وراٹ کوہلی نے دھونی سے پہلے ہاردک پانڈیا کو کیوں بھیجا۔ اٹیک اورڈیفنس کا آپشن وراٹ کو دیا جائے تو وہ ہمیشہ مشکل سے نکلنے کے لئے اٹیک کو اپناتے ہیں، اس لئے دھونی سے پہلے ہاردک پانڈیا آئے ہیں’۔ دریں اثنائ نیوزی لینڈ کے بھارت کو شکست دے کر ورلڈکپ 2019 ئ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے فاتح ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں نیوزی لینڈ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کیلئے یہ انتہائی شاندار فتح تھی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اس جوش و جذبے اور سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا جو انہیں ایک ایسی عظیم قوم سے ملا جو اخلاقی طور پر انتہائی مضبوط ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈرن کو ٹیگ کرتے ہوئے اخلاقی اقدار بہت معنی رکھتی ہیںکا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرپرائزڈ بائی نیوزی لینڈ کا ہیش ٹیگ استعمال کرکے بھارت کو ایک بار پھر سرپرائز کردیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر

      مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔

      امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.