Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خود کو ہوٹل میں قید قرار دینے والی اداکارہ میرا کی حقیقت سامنے آگئی

    By Daily Khabrainاپریل 22, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لا ہور ( و یب ڈ سک) اداکارہ میرا نے خود کو نیو یارک کے ایک ہوٹل میں قید قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان سے واپسی کے انتظامات کرنے کی التجا کی تھی تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کی حقیقت سامنے آگئی۔خود کو کورونا وائرس کی وجہ سے ہوٹل میں قید ہونے کا دعوی کرنے والی اداکارہ میرا کی مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے ساتھ سیرو تفریح کرتے ہوئے ویڈیوز منظر عام پر آگئیں، نیویارک میں نوید پرویز کے ساتھ واٹس ایپ کال پر ریشم اور ماریہ واسطی سے گپ شپ بھی کرتی رہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے فنکار کمیونٹی سوشل میڈیا کا سہارا لے رہی ہے، اس ریس میں خود کو پیچھے سمجھنے والی میرا نے ویڈیو میسج میں خود کو ہوٹل میں قید قرار دیا تھا، جس پر لوگوں کی جانب سے انہیں ملے جلے پیغامات موصول ہوئے تھے لیکن اب پتہ چلا ہے کہ وہ ویڈیو جہاں بنائی گئی وہ ہوٹل نہیں بلکہ میرا کے مبینہ شوہر نوید کے گھر کا کمرہ ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں مبینہ سسر راجا خالد پرویز اور علی سلیم المعروف بیگم نوازش علی بھی اداکارہ کے ہمراہ موجود ہیں۔دوسری جانب اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں میرا نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہے کہ میں نیویارک میں پھنسی ہوئی ہوں اور یہاں ہزاروں لوگ مر رہے ہیں، میں پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں۔میرا کے مطابق نیویارک قبرستان میں تبدیل ہورہا ہے لیکن وائرل ہونے والی ویڈیو میں وہ اپنے سسرالیوں کے ہمراہ خوب انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ اداکار ہمایوں سعید اوردیگر فنکاروں کےساتھ شوٹنگ کے لیے امریکا آئی تھی اور اب تمام ساتھی فنکار واپس جاچکے ہیں، میں اکیلی امریکا میں پھنس ہوئی ہوں مگر ان کا یہ دعویٰ بھی جھوٹا نکلا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میرا ہمایوں سعید کے ساتھ امریکا نہیں آئی تھیں بلکہ وہ پہلے سے وہاں پر نوید پرویز کے ساتھ تھیں اور دبئی سے فروری کے آخر میں امریکا پہنچی تھیں، میرا نے ویڈیو میں جس ہوٹل کے کمرے کا ذکر کیا ہے وہ راجا خالد پرویز کا گھر کا کمرہ ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا

      کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے

      آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.