Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا۔
    • ماشربُرم چوٹی سر کرنے کے دوران چیک کوہ پیما ہلاک
    • میکسیکو کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا
    • ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں
    • دی ایلڈرز کا انتباہ: اسرائیل فلسطین کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، فوری اقدام کا مطالبہ
    • وینزویلا نے زلزلہ بحالی کے لیے آئی ایم ایف سے 346 ملین ڈالر حاصل کر لیے
    • اردن کی فوج کا دعویٰ: فضائی دفاعی نظام نے 10 ایرانی میزائل مار گرائے
    • ایران کے شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے) کے پمپ نشانہ بن گئے
    • کویت اور بحرین میں چوتھی بار فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے
    • ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین کے فضائی اڈے اور کویت کی بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
    • غزہ میں شائقین نے ارجنٹینا کی فتح کا جشن منایا، میسی کی قیادت میں ٹیم ورلڈ کپ فائنل میں
    • گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد منظور۔
    • بی ٹی ایس، شکیرا اور جسٹن بیبر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔
    • اینڈی برنہم برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما مقرر۔
    • ایران نے قطر میں امریکی العدید ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔
    • بحرین نے ایران کے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے۔
    • جنگ بندی کے بعد امریکی حملوں میں 38 ایرانی جاں بحق، 400 زخمی: ایران
    • اینٹی ڈوپنگ کیس،حمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی
    • حکومت نے سائبر سکیورٹی مزید سخت کر دی
    • پاکستان کی پہلی مس ورلڈ امیدوار انیقہ جمال اقبال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    والد نے بیٹی کو کامیاب ایتھلیٹ بنانے کیلئے کباڑ سے گھر میں جم بنا دیا

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک)بیٹی کو کامیاب ایتھلیٹ بنانے کا خواب آنکھوں میں سجائے باپ نے کاٹ کباڑ سے گھر میں جم تیار کرلیا۔چین میں منگولیا سے تعلق رکھنے والے زینگ لانگ کا اپنی بیٹی گوہا کو کامیاب ایتھلیٹ بنانے کا خواب دیکھتے ہیں جس کے لیے وہ دن رات کوشاں ہیں۔چین کے مقامی میڈیا کے مطابق 17 سالہ گوہا چار سال سے مڈل رنر ہیں جن کی کوچنگ ان کے والد ہی کرتے ہیں۔دونوں باپ بیٹی صبح سویرے اٹھ کر ساتھ ہی پریکٹس کرتے ہیں اور اس دوران گوہا کے والد اپنی موٹر بائیک کی لائٹ ٹرین کے ٹریک پر ڈال کر بیٹی کو دوڑ جیتنے کے لیے ٹریننگ کراتے ہیں۔والد کو بیٹی کی کوچنگ کرنے کے دوران احساس ہوا کہ صرف دوڑ کی پریکٹس سے کام نہیں بنے گا بلکہ جسمانی طاقت برقرار رکھنے کے لیے جم میں بھی ورزش کرنا ضروری ہے لیکن اس کے لیے باقاعدہ کسی جم میں داخلہ دلوانا مالی حالات کے باعث  ان کے لیے  ممکن نہ ہوا۔پھر ایک دن گوہا کے والد کے ذہن میں کباڑ سے جم بنانے کا خیال آیا اور انہوں نے جگہ جگہ جا کر کچرے سے لکڑیاں اور پرانے ٹائرز وغیرہ جمع کیے۔اس کے بعد انہوں نے اس کباڑ کی مدد سے بیٹی کے لیے گھر میں ہی جم بنایا تاکہ وہ جسمانی طور پر مضبوط اور طاقتور ہو جس سے وہ مستقبل میں ایک کامیاب ایتھلیٹ کے نام سے نہ صرف چین بلکہ دنیا بھر میں جانی جائیں۔کا کہنا تھا کہ گھر میں جم دیکھ کر وہ بہت حیران ہوئیں کیونکہ ان کے والد نے بالکل ویسا ہی بنایا جیسے ہوتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.