Year: 2020

لاہور (مہران اجمل خان سے) حکومت کا غریبعوام کو صحت انصاف کارڈ فراہم کرنے کا وعدہ پورا ہونے کا وقت آپہنچا ، پنجاب کے 28اضلاع میں تقسیم کیے گئے صحت کارڈ کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج…

لاہور(جنرل رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے،جس میں ان کی کورونری انجیو گرافی جلد از جلد روانے کی سفارش کی گئی ہے۔نواز شریف کی 12 فروری کو معائنے کے بعد تیار کی گئی دو…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں فتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ترک صدر کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی…

لاہور(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پتان اور آل راﺅنڈر شاہدخان آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پانچویں بیٹی کے باپ بن گئے ہیں، سماجی رابطوںکی…

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود کر دیئے،ایوان نے قرارداد 45کے مقابلے میں 55 ووٹوں سے منظور کر لی،ایک بھرپور جنگ کے لیے کانگریس میں بحث اور ووٹ ضروری گا۔ بین…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈرہوتا ہے،میں کرپٹ نہیں اس لئے فوج میرے ساتھ کھڑی ہے ، مولانا فضل الرحمن کے بیان ر آرٹیکل 6کا مقدمہ ہونا چاہیے…

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان سے تجارتی حجم کو 5 اربڈالر تک لے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کی ہر ممکن مدد کےلئے تیار ہیں ، میں اور عمران خان اکنامک اسٹریٹجی…

(ویب ڈیسک )سینیٹ نے مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم اور خواتین کے جائیداد پر حق کے نفاذ کا بل منظور کر لیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں مجموعہ ضابطہ دیوانی (سول…

لاہور: (یب ڈیسک) کبڈی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے آذربائیجان کو شکست دے دی۔ پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ کے مقابلے جاری ہیں اور پاکستان نے بھی اپنے تیسرے میچ میں آذربائیجان کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے آذربائیجان…