Year: 2020

واشنگٹن(آئی این پی) گزشتہ دنوں دو الزامات میں مواخذے کی تحریک کا سامنے کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف قایک اور معاملے میں تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فنڈز کی تقسیم…

لاہور (خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئی ۔بلاول بھٹو کی نیب میں گرفتاری کا امکان آصفہ بھٹو بیرون ملک جانے کےلئے تیار واپسی صنم بھٹو کے ساتھ ہوگی پارٹی کو بچانے کےلئے بھٹو خاندان کویکجا کرنے کا…

لاہور(خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم نواز شریف و دل کی تکلیف کے باعث والدہ شمیم بیگم بیمار بیٹے سے ملنے لندن پہنچ گئیں۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا آپی جی سے عرض کی تھی وہ اپنی صحت اور…

لاہور(خصوصی رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپے مارے اور ریکارڈ قبضہ میںلے لےا۔ذرائع کے مطابقریف گروپ کے دفاتر ماڈل ٹان لاہور میں ہیں ،نیب نے لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر پر…

لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے اور میں اسے تسلیم کرتا ہوں ،اس کی تحقیقات ہو رہی ہے اور ہمیں معلوم ہوتا جارہا ہے کہ کن طبقوں…

صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق ہوگئیں۔ان نیوز ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری اپنے بہنوئی کے…

کراچی(وقائع نگارخصوصی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں70برس کی عمر میں ہفتہ کی شام انتقال کرگئے،وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر،…

(ویب ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے اونٹوں کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت زراعت و ماحولیات نے اونٹوں کے لئے دنیا کا سب…

(ویب ڈیسک ) اداکارہ ارمینا خان اپنے قریبی دوست فیصل خان کے ساتھ خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اداکارہ ارمینا خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی شادی کی خوشخبری شیئر کی۔ ارمینا خان نے اپنے قریبی…

پشاور(ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 4 مزید مشتبہ کیسز کلیئر قرار دے دیے گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مشتبہ کورونا وائرس کے تین کیسز پشاور اور ایک صوابی سے سامنے آیا تھا جس کے بعد مشتبہ مریضوں کے…