تازہ تر ین

امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، شرح سود میں 0.75 بیسز پوائنٹس اضافہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق فیڈرل ریزرو نے امریکا میں تاریخی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے شرح سود میں صفر اعشاریہ سات پانچ بیسزپوائنٹس کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد شرح سود 1.75 فیصد ہوگئی ہے۔
ماہرین کےمطابق یہ گزشتہ 30 سالوں میں بڑھائی گئی سب سے زیادہ شرح ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی اوپن مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس دو روز جاری رہا جس میں شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain