تازہ تر ین

اقوام متحدہ کی خوراک کے عالمی بحران کی وارننگ

لندن: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کی طرف سے خوراک کے عالمی بحران سے بڑی تباہی کا اتنباہ جاری کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کے سبب دنیا کو بڑے خطرے کا سامنا ہے۔
ماحولیاتی تبدیلیوں، کورونا کی وبا اور عالمی سطح پر پھیلتی ہوئی بھوک کے سبب کئی ملین افراد پہے ہی کئی مشکات کا سامنا کر رہے ہیں اور یوکرین کی جنگ نے ان مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔
ایک ویڈیو پیغام میں گوتریس کا کہنا تھا کہ اس بات کا حقیقی خطرہ ہے کہ سال 2022 کے دوران متعدد خطوں میں قحط سالی کا اعلان کیا جائے گا جبکہ 2023 اس سے بھی زیادہ خوفناک ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain