تازہ تر ین

آئی جی کی درخواست پر حمزہ شہباز کی راؤ سردار کے تبادلے کیلئے وفاق سے سفارش

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلی کے الیکشن سے قبل آئی جی پنجاب نے حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست کی جس پر حمزہ شہباز نے راؤ سردار کو وفاق میں ٹرانسفر کرنے کیلئے وفاق سے بھی سفارش کر دی۔
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کو وفاق میں ٹرانسفر کے بعد ڈی جی آئی بی لگائے جانے کا امکان بھی ہے، نئے آئی جی پنجاب کیلئے اے ڈی خواجہ کا نام سامنے آگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے آئی جی پنجاب کیلئے فیصل شاہکار اور انعام غنی کا نام بھی سامنے آیا ہے، نئے آئی جی کی تعیناتی آج ہی متوقع ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain