تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 65 ہزار 638 روپے ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 کا بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain