Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیکشن میں قوم کو لوٹنے والوں کو شکست دینی ہے، عمران خان

    By Daily Khabrainجولائی 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چارسدہ(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر ا?صف علی زرداری نے عوام کا پیسہ ملک سے باہر منتقل کیا، ہم کرپشن کیخلاف کام کرنے والے اداروں کو مضبوط کریں گے۔چارسدہ میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں قوم کو لوٹنے والوں کو شکست دینی ہے۔عمران خان نے کہا کہ مریم شریف نے ایک گھنٹہ کام نہیں کیا اور وزیراعظم بننا چاہتی ہے ان کو کیا پتہ محنت کش کیا ہوتا ہے، کیسے کام کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل کا بیٹا اور بھائی بھی لیڈر ہے، کیا تمہاری جماعتوں میں رشتہداروں کے علاوہ کوئی اورلیڈر نہیں؟ خاندانی سیاست ہے، اس میں میرٹ نہیں ہے۔عمران خان نے کہا کہ وہ معاشرہ اوپر جاتا ہے جس میں میرٹ ہوتی ہے، انتظامیہ میں ترقی میرٹ پر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے؟ اس پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا، اس ملک کے عظیم نہ بننے کی ایک وجہ میرٹ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے میرٹ کا قتل عام کیا، رشتہ داروں کو بھرتی کیا، آج بہترین پاکستانی باہر کام کررہے ہیں، کیونکہ یہاں میرٹ نہیں۔عمران خان نے کہا کہ اللہ تقدیر بدلنے کا کبھی کبھی موقع دیتا ہے، اللہ نے موقع دیا ہے 25 جولائی کو ملک کا رخ موڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ ملک پر 27 ہزار ارب روپے کا قرض ہے، دس سالوں میں 6 ارب سے 27 ہزار ارب کا قرضہ ہوگیا، پوچھو یہ پیسہ کہاں گیا ، کیا ڈیم بنے اور بجلی بنی۔عمران خان نے کہا کہ 300 ارب روپے چوری کرنے والا کہتا ہے جب پاکستان آو¿ں تب فیصلہ کرنا، نواز شریف کل تمہارا فیصلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عام چور کو برا بھلا کہتے ہیں، وی آئی پی چور کو پروٹوکول دیتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ہم کرپشن کیخلاف کام کرنیوالےاداروں کو مضبوط کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کرپشن ختم کرکے دکھاو¿ں گا، پاکستان میں بہترین گورننس ہوگی، کون ہے وہ جو اس ملک کا نظام ٹھیک کرنے کیلیے پیسا اکٹھا کرسکتا ہے؟عمران خان نے کہا کہ میں دو سال میں پاکستان سے 8ہزار ارب روپے ٹیکس سے اکٹھا کرکے دکھاو¿ں گا، ٹیکس بڑھاو¿ں گا نہیں بلکہ کم کرکے پیسا اکٹھا کروں گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.