تازہ تر ین

امریکی میگزین فوربس کی نئی فہرست ، ارب پتی افرادمیں پاکستانی نژادشاہد خان نے امریکی صدر کو مات دیدی، بل گیٹس دوسرے نمبر پر

نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)امریکی میگزین فوربس ہر سال دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کرتا ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی امریکی میگزین نے دنیا کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے۔گزشتہ برس کی طرح امسال بھی دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس سرفہرست ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 114 ارب ڈالر ہے۔مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 106 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جن کے اثاثے گزشتہ برس 99 ارب ڈالر تھے۔ دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 69 ارب 60 کروڑ ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain