Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • لوگوں نے تشدد کا راستہ ترک کر کے ووٹ کی طاقت کا راستہ اپنایا:چیف الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    • آزاد کشمیر میں دھاندلی وفاقی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع: شرجیل میمن
    • پیپلز پارٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کیسا تھ ملکر مظفر آباد میں ہنگا مہ کردیا،رانا ثنا اللہ
    • آزاد کشمیر انتخابات:34‌شکایات درج الیکشن کمیٹی نے کاروائی نہیں کی:شریں رحمان
    • آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ
    • انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلی، مائیک اسمتھ بیٹنگ کوچ بننے کے قریب!
    • نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، کاکروچ نہیں: احسن اقبال
    • اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری کا مطالبہ کر دیا
    • آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر امریکی کرکٹر اخیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کر دی، عمان سے بات چیت کا محور آبنائے ہرمز قرار
    • واشنگٹن میں جنگلاتی آگ سے 600 عمارتیں جل گئیں، 60 ہزار سے زائد افراد کو انخلا کا حکم
    • مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات کرنٹ لگنے سے ہوئیں
    • ایران آئندہ دو برس میں بدترین حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، ایرانی نائب صدر
    • پاکستان نے ورلڈ جوجِتسو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 1 کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • جسپریت بمراہ کی جگہ عاقب نبی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ میں شامل
    • محمد عامر پی ایس ایل 12 میں اوورسیز کھلاڑی کے طور پر رجسٹر ہوں گے
    • آبنائے ہرمز پر معاہدہ طے، امریکہ اور ایران مذاکرات کے لیے تیار: ٹرمپ
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حلیمہ سلطان پاکستانیوں کی باتوں سے تنگ آگئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

    By Daily Khabrainجون 26, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک ڈرامے ارطغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اسرا بلجک نے پاکستانیوں کے منفی تبصروں سے بچنے کیلئے اپنی ایک بولڈ تصویر پر کمنٹس کا آپشن ہی بند کردیا۔

    پاکستان میں ارطغرل ڈرامہ  پیش کیے جانے کے بعد سے اسرا بلجک کی پاکستان میں بہت زیادہ فین فالونگ ہوگئی ہے۔ پاکستانی انہیں بطور اداکار نہیں بلکہ حلیمہ سلطان کے طور پر دیکھتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی ذاتی زندگی کی تھوڑی سی بھی مغربی تصویر شیئر کرتی ہیں تو پاکستانی ان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔

    اپنی مغربی طرز کی تصویروں پر منفی تبصروں سے بچنے کیلئے اسرا بلجک نے اب انسٹاگرام پر کمنٹس کا آپشن بند کرنا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں سمندر کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مغربی لباس میں نظر آرہی ہیں، انہیں شاید پتا تھا کہ اس تصویر کے بعد پاکستانیوں نے ان کی خوب کلاس لگانی ہے، اس لیے انہوں نے اس پوسٹ سے کمنٹس کا آپشن ہی ختم کردیا۔.

    اسرا بلجک کے اس اقدام پر ایک شخص نے کہا ” اسرا بلجک نے اپنی یہ تصویر اپلوڈ کی اور کمنٹس بند کردیے، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ایسے تمام کمنٹس پہلے پڑھتی ہیں جن میں کہا گیا ہوتا ہے ” استغراللہ حلیمہ باجی”۔

    ایک اور شخص نے کہا کہ بیچاری اسرا بلجک کو پاکستانیوں کی وجہ سے کمنٹس بند کرنے پڑ گئے ہیں کیونکہ پاکستانی ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے، اور ان کے لباس اور دیگر چیزوں پر اپنا تبصرہ ضرور پیش کریں گے۔

    ایک ٹوئٹر صارف نے حلیمہ سلطان کی جانب سے کمنٹس بند کیے جانے کو سمارٹ قدم قرار دیا اور کہا کہ  حلیمہ باجی کو پتا کہ ان  کپڑوں پر کمنٹس کرکرکے پاکستانیوں نے دماغ کھاجانا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.