تازہ تر ین

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری

دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ ٹی 20 کی نئی رینکنگ میں بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
اس سے قبل آنے والی رینکنگ میں بابر اعظم چوتھے نمبر پر تھے تاہم اب وہ ایک درجے مزید پیچھے چلے گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈیون کانوے رینکنگ میں دوسرا نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کماریا دیو تیسرے نمبر پر ہیں۔ سوریا کمار یادیو بھی پوزیشن میں ایک درجے پیچھے چلے گئے ہیں اسے قبل وہ دوسرے نمبر پر تھے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain