اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کریں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں اور وہ ارشد شریف کے المناک قتل کو معمولی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہے ہیں، وہ بے بنیاد الزامات کا سہارا لینے کے بجائے صبر سے کام لیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کریں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
