Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • زمبابوے کر کٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کی بیٹی عنایہ حافظِ قرآن بن گئیں
    • گلگت بلتستان کی براڈ پیک چوٹی پر برفانی تودہ، 2 لاشیں برآمد، عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 8 افراد تاحال لاپتا
    • کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 34 کان کن جاں بحق، 2 لاپتا
    • اطالوی فٹبال لیجنڈ فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوتہائی اکثریت ملے گی توعمران خان کوکوئی بلیک میل نہیں کرسکے گا: شاہ محمود

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منڈی بہاؤ الدین: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ منڈی بہاؤالدین والو! بلے پراتنی مہریں لگانی ہے تاکہ عمران خان کو دوتہائی اکثریت ملے، دوتہائی اکثریت ملے گی توعمران کوکوئی بلیک میل نہیں کرسکے گا۔
    منڈی بہاؤ الدین میں حقیقی آزدای مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے کہا کہ منڈی بہاوالدین کے باشعور اور غیور شہریوں میں چند گزارشات کیلیے حاضر ہوا ہوں، ہم عمران خان کے ساتھ لاہور روانہ ہوئے، اس دوران ایک حادثہ ہو گیا جو انکا مقصد تھا تحریک انصاف خوفزدہ ہو جائیگی۔ تحریک انصاف کے کارکنان کے حوصلے پست ہو جائینگے۔ رانا ثناءاللہ دیکھ لو منڈی بہاوالدین کے لوگ نہیں ڈرے ہوئے، جب وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوتا ہے تو دو ہی کام ہو سکتے تھے ایک یا تو رک جاتے ڈر جاتے۔ دوسرا حقیقی آزادی مارچ کو رواں دواں رکھتے۔
    انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر خان نے دیکھا لاہور، شاہدرہ، فیروزوالا، کامونکی، گکھڑ منڈی، گوجرانوالہ تمام جاگ رہے ہیں، خان نے کہا میرا بیانیہ پہنچ گیا، خان نے سمجھا جی ٹی روڈ ہٹ کر بھی تحریک انصاف کو کوئی جاننے والا ہے، ہم نے پھر منڈی بہاوالدین کا رخ کر لیا، منڈی بہاوالدین کے لوگ رانا ثناءاللہ کے خوف میں نہیں آئینگے۔ آج ہم تمام قومی و صوبائی اسمبلی ممبران سپریم کورٹ رجسٹری لاہور گئے، ہم نے چیف جسٹس اور معزز جسٹس کو استدعا کی ہمارے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، جب کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو قانون کے مطابق ایف آئی آر کروانے کا ہر کسی کو حق ہے ۔س
    شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس والےہمارے بھائی،بیٹےسب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، منڈی بہاؤالدین والوں بلے پراتنی مہریں لگانی ہے تاکہ عمران کودوتہائی اکثریت ملے، دوتہائی اکثریت ملےگی توعمران کوکوئی بلیک میل نہیں کرسکے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ

      پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے

      شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.