Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی
    • کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان
    • قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
    • بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
    • ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی واضح
    • کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
    • پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرا نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں ایک لاکھ روپے جمع کرادئیے

    By Daily Khabrainمارچ 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں ایک لاکھ روپے جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کنٹونمنٹ بورڈ والٹن چھاﺅنی نے اداکارہ میرا کو 3لاکھ 39ہزا تین سو روپے کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کے لئے نوٹس بھیجا تھا جس پر میرا نے متعلقہ آفس جا کر موقف اختیار کیا کہ ان کے ایریے میں فی کنال 15ہزار روپے ٹیکس بنتا ہے اور میرے ذمے چار پانچ سال کا ٹیکس 60سے 75ہزار روپے بنتا ہے لیکن مجھے تین لاکھ سے زیادہ کا نوٹس بھیجا گیا ہے جو کہ درست نہیں ۔ جس پر متعلقہ حکام نے ان کو یقین دہانی کروائی کہ آپ کے ذمے ٹیکس کی دوبارہ چھان بین کی جائے گی ۔ اس موقع پر اداکارہ میرا نے ایک لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں جمع کروا دیا ۔ اس حوالے سے میرا نے ” این این آئی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی زندگی بھر کی کمائی سے ڈیفنس میں گھر بنایا تھا اور اس پر اتنا زیادہ ٹیکس سراسر ظلم ہے ۔، متعلقہ حکام کو اس حوالے سے نوٹس لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے علاقے میں فی کنال 15ہزار روپے سالانہ پراپرٹی ٹیکس بنتا ہے اور اس تناسب سے چار سال کا 60ہزار روپے اور اگر پانچ سال بھی لگائے جائیں تو 75ہزار روپے بنتے ہیں ۔ مجھے بھی 15ہزار روپے فی کنال کے حساب سے ٹیکس بھرنے میں کوئی عار نہیں کیونکہ پاکستانی شہری ہونے کے ناطے ہر ایک کا فرض ہے کہ وہ اپنے ذمے واجب الاد ٹیکس ادا کرے۔انہوں نے کہا کہ میں اس ملک کی فنکارہ ہوں جس نے اپنے ملک کے لئے بے شمار خدمات انجام دی ہیں ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

    کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب

    معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    تازہ ترین

    حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم

    بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر

    کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان

    قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے

    پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.