تازہ تر ین

قرض نادہندہ خاتون کی پلاسٹک سرجری ، چہرہ تبدیل کروا لیا مگر

لاہور(خصوصی رپورٹ) چینی خاتون نے ڈھائی کروڑ یوآن قرض کی ادائیگی سے بچنے کیلئے پلاسٹک سرجری کرالی ۔59سالہ چینی خاتون ژی ناجوآنمقامی عدالت کی جانب سے قرض ادا کرنے کے حکم کے بعد جنوب مشرقی شہر شین ژین فرار ہوگئی تھی جسے پولیس نے کوششوں کے بعد حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام نے بتایا وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ خاتون 30 سے 40سال کی لگ رہی تھی لیکن اسکی جو تصاویر ہمارے پاس تھیں ان سے وہ بالکل مختلف نظر آرہی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain