Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    پاکستان

    جاوید ہاشمی کا این اے 120میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    Daily KhabrainBy Daily KhabrainSeptember 13, 2017Updated:September 13, 2017No Comments1 Min Read
    Javed-Hashmi

    جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ حلقہ کے عوام کا فیصلہ ایک اور چار کے فرق سے ہو گا اور کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گی۔
    ملتان: ( ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے این اے 120 میں بیگم کلثوم نواز کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں حلقہ کے عوام کا فیصلہ ایک اور چار کے فرق سے ہو گا جبکہ کلثوم نواز بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گی۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا شہباز شریف اور نواز شریف میں ہزار اختلافات ہوں لیکن شہباز شریف نواز شریف کو سیاست میں باپ کا درجہ دیتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری نثار اور نواز شریف کے درمیان اختلافات بھی معمولی ہیں۔ چودھری نثار نواز شریف سے جدا نہیں ہو سکتے۔

    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    May 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    May 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    May 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.