لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر و گلوکار جیکی چن اور ووجنگ ایکشن فلم ”کلیمبرز“ میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکشن فلم ”کلیمبرز“ کی ہدایت کاری ڈینیئل لی دیں گے جس کی کہانی چینی کوہ پیماﺅں وانگ فو، گون پو اور کیو ین ہوا کی زندگی پر مبنی ہے جو 1960ءمیں دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرتے ہیں جس میں اداکار جیکی چن اور ووجنگ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
Author: Daily Khabrain
لاہور (شوبزڈیسک) ملک کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا مثبت استعمال معاشرے کی ضرورت ہے‘ جدید دنیا میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے کہا کہ سوشل ہر شعبہ زندگی سے وابستہ لوگوں کے لئے ایک بڑے پلیٹ فارم کی صورت میں موجود ہے ،شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال شروع کر رکھاہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی چیز خود بری نہیں ہوتی یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس کو کس…
لاہور(شوبزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے دا لیجنڈ آف مولا جٹ کے پروڈیوسر کو فلم کا نام، کرداروں اور مکالموں کے استعمال سے تاحکم ثانی روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کورٹ میں فلم کےخلاف درخواست میںموقف اختیار کیا گیا کہ فلم مولاجٹ سے متعلق تمام حقوق انکے پاس ہیں لیکن بلال لاشاری نے غیر قانونی طور پر اس کا ریمیک کیا ہے۔ مزید کہا گیا کہ کاپی رائٹ قانون کے تحت بلال لاشاری اپنی فلم میں مولا جٹ، کرداراور ڈائیلاگز استعمال نہیں کرسکتے لیکن اجازت کے بغیر ناصرف فلم کا نام استعمال کیا گیا بلکہ کردار اور ڈائیلاگز بھی استعمال…
لاہور (شوبزڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے عظیم فنکار محمد علی کی 13ویں برسی آج منائی جائیگی۔ جذباتی اداکاری کےلئے مشہور محمد علی اپریل 1931کو ہندوستان کے شہررام پور میں پیدا ہوئے ۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے اپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کر کے حیدرآباد میں سکونت اختیار کی ‘تعلق مذہبی گھرانے سے تھا اوران کے والد سید مرشد علی مرحوم امام مسجد تھے جس وجہ سے گھر والے فلمی دنیا میں قدم رکھنے پر شدید مخالف تھے ۔فنی سفر کا آغاز کیا اور ریڈیو پاکستان سے کیا لیکن جلد ہی مسحور کن آواز نے انہیں فلمی دنیا تک…
لاہور (خصوصی ر پورٹر)مال روڈ احتجاج گاہ بن گیا، ایک کے بعد دوسرا اور تیسرا احتجاج شروع۔ گورنمنٹ انجینئرز کا بھی مطالبات کے حق میں مظاہرہ۔ چیئرنگ کراس پر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین نے ٹیکنیکل الاو¿نس نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے قبل دھرنہ دینے والی نیشنل لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی انجینئرز سے اظہار یکجہتی کیلئے انجینئرز کے دھرنے میں پہنچ گئیں ہیں۔ اس تمام صورتحال کے پیش نظر نابینہ افراد بھی اپنے حق کیلئے سڑکوں پہ ا گئے ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں بہتر روزگار فراہم کیا جائے اور معذور…
کراچی(آئی این پی)ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں پروفیشنل کرکٹر ہوں، پوری دنیا میں کرکٹ کھیلتا ہوں، پچھلے 2 سال سے آئی پی ایل نہیں کھیل رہا، مجھے پاکستان میں کھیلنا پسند ہے۔پاکستانی عوام کی جانب سے ملنے والی محبت کوفراموش نہیں کرسکتا۔سیمی کا کہنا تھا کہ کوچ محمد اکرم کے مطابق ہم جیت کے لیے کسی ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کرتے، اس ٹورنامنٹ میں مختلف پلیئرز ہماری ٹیم سے مین آف دی میچ حاصل کر چکے ہیں۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد…
کراچی(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور پوری دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پی ایس ایل کے 8 میچزکرانے میں کامیاب رہے، مشکل حالات میں کراچی میں میچ کروانا ہماری کامیابی ہے، پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان ہی میں ہوگا جس کے لیے نئے میدان بنائیں گے اور 4 سے 5 شہروں میں میچز کروائیں گے امید ہے کراچی جیسا پیار ہر جگہ…
لاہور (اے پی پی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں (آج) منگل کے روز مطلع ابرآلود رہے گا جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن، کشمیر،مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔تاہم کوئٹہ، قلات ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش بلوچستان کے نوکنڈی میں4، قلات میں3، دالبندین، خضدارمیں1 اور کشمیر کے کوٹلی1 ملی میٹر…
نئی دہلی(اے این این ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن کی شدید تنقید کے بعد اپنے نام کے ساتھ ”چوکیدار“کے لفظ کا اضافہ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ میں نام سے پہلے چوکیدار کے لفظ کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد ان کے ٹوئٹر اکانٹ پر ‘چوکیدار نریندر مودی’ لکھا ہے۔اس حوالے سے بھارتی وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ بھی کی جس میں کہا کہ ‘میں بھی چوکیدار ہوں، ہر شخص کے اندر ایک چوکیدار ہوتا ہے’۔دوسری جانب بھارتی وزیراعظم کے بعد بی جے پی کے دیگر رہنماو¿ں نے بھی اپنے ناموں کے ساتھ…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ انتظامی امور کے لحاظ سے پی ایس ایل بہترین ایونٹ رہا پھر لوگوں کا جوش و خروش اور شائقین کرکٹ اور پوری عوام کی جانب سے پاکستان کے حق میں نعرے انتہائی خوش آئند ہیں۔ چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے آئندہ تمام میچز پاکستان میں کرانے کا اعلان کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔پی ایس ایل سے آئندہ بھی نئے کھلاڑی ابھر کر سامنے آئیں گے۔محمد حسنین پی ایل ایس…
