Author: Daily Khabrain

لاہور (ویب ڈیسک) کینسر دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والے بڑے امراض میں سے ایک ہے مگر ہر 3 میں سے ایک کیس کی روک تھام ممکن ہوتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کینسر سے خود کو بچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو موجود نہیں مگر آپ اس کے خطرات کو کم کرسکتے ہیں۔کینسر اب لاعلاج مرض نہیں مگر اس کا علاج انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے جبکہ ایک مخصوص اسٹیج پر کوئی دوا کارآمد ثابت نہیں ہوتی۔انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر کی گزشتہ سال کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2018 میں دنیا بھر…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے حکومت پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں امریکا میں ورلڈ بینک کے نمائندے اور پاکستانی ٹیم کے سربراہ سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے وفد نے حکومت پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور وزیراعظم کو ملک میں جاری منصوبوں میں مالی معاونت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عالمی بینک منصوبوں کی تکمیل میں فنڈز کی کمی نہیں آنے دے گا،…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے ہیرو پائلٹ اور سب سے کم عمر میں سب سے بڑا فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے راشد منہاس شہید کی والدہ 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق راشد منہاس شہید کی والدہ رشیدہ منہاس کا علاج کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ ) میں جاری تھا جہاں وہ 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔خیال رہے کہ 1951 میں پیدا ہونے والے راشد منہاس شہید نہ صرف سب سے کم عمر نشانِ حیدر ہیں بلکہ پاک فضائیہ کی جانب سے یہ اعزاز پانے والے پہلے پائلٹ ہیں۔ انہوں…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے نواز شریف سے ان کے خاندان کی ملاقات پر کوئی پابندی نہیں ہے ، مریم نواز اگر نواز شریف سے ملنا چاہتی ہیں تو کل آجائیں ، ان کی ملاقات ان کے والد سے کروادی جائیگی۔میڈیاسے بات کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی مراعات پر ناگواری کااظہار کرنا وزیراعظم عمران خان کاحق بنتاہے لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں کم ہیں۔ مریم نواز کی اس ٹوئٹ کے حوالے سے سوال پر جس…

Read More

ایمسٹر ڈیم(ویب ڈیسک)ہالینڈ میں میٹرو ٹرین پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 9 زخمی ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے وسطی شہر میں مسافروں کو لے جانے والی ٹرام پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔پولیس نے عینی شاہد کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرام پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کی اور کار میں فرار ہوگیا، جس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعہ میں دہشت گردی کا عنصر خارج از امکان نہیں۔ فائرنگ کے واقعے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موٹر وے اور ہائی وے پرمختلف مقامات پر لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب مظاہرہ کیا، لینڈنگ کے بعد طیاروں کو موٹر وے پر ہی ایندھن فراہم اور ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔ اس مشق کا مقصد پاک فضائیہ کے ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا تھا۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے علاوہ سینیئر ملٹری افسران اور…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے وزیراعظم کو اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے اور مراعات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر ناراضی کا اظہار کیا، اور کہا کہ ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ حکومت کی کفایت شعاری مہم کو مدنظر…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)یپل نے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹ متعارف کرادیئے ہیں جن میں پینسل سپورٹ اور آئی فون ایکس ایس میں موجود اے 12 بائیونک چپ دی گئی ہے۔آئی پیڈ ائیر 10.5 انچ جبکہ آئی پیڈ منی 7.9 انچ اسکرین کے ساتھ ہے۔خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے 25 مارچ کو ایک ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے مگر اپنے نئے ٹیبلیٹس اس کمپنی نے اس سے پہلے ہی متعارف کرا دیئے ہیں۔آئی پیڈ ائیر میں 10.5 انچ ریٹینا ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ 8 میگا پکسل بیک کیمرا اور 7 میگا پکسل فیس ٹائم کیمرا دیا گیا ہے۔اے…

Read More

کیف(ویب ڈیسک)یوکرین کی 15 سالہ لڑکی نے اپنی دراز زلفوں سے نہ صرف ایک دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا بلکہ ایک نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا ہے۔یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ اولینا بچپن سے اپنے بال بڑھا رہی ہے۔ اولینا نہ صرف اپنے بالوں کا بےحد خیال رکھتی ہے بلکہ بالوں کی نشونما کے لیے خاص جڑی بوٹیاں بھی استعمال کرتی ہے۔ اس نے اپنی زندگی میں آج تک کبھی بال نہیں کٹوائے۔ اولینا کے بالوں کی لمبائی لگ بھگ 8 فٹ ہے۔ سنہری زلفوں نے جہاں دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور پوری دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پی ایس ایل کے 8 میچزکرانے میں کامیاب رہے، مشکل حالات میں کراچی میں میچ کروانا ہماری کامیابی ہے، پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان ہی میں ہوگا جس کے لیے نئے میدان بنائیں گے اور 4 سے 5 شہروں میں میچز کروائیں گے امید ہے کراچی جیسا پیار ہر…

Read More