Author: Daily Khabrain

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اے بی ڈی ویلیئرز کو اس ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ 12 رکنی ڈریم ٹیم میں شین واٹسن، کامران اکمل، بابراعظم، اے بی ڈی ویلیئرز، کولن انگرام، آصف علی، کیرن پولارڈ، فہیم اشرف، حسن علی، وہاب ریاض، عمر اکمل اور سندیپ لمی چنے شامل ہیں۔اس ٹیم کا انتخاب مدثر نذر، رمیز راجہ اور ڈینی موریسن نے کیا ہے۔ سلیکشن پینل کے سربراہ مدثر نذر کے مطابق پی ایس ایل میں…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)پی ایس ایل کے فائنل میں شین واٹسن سے بدتمیزی کرنے پر امام الحق نے ان سے معافی مانگ لی۔کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلے باز شین واٹسن جب رن آو¿ٹ ہوئے تو پشاور زلمی کے کھلاڑی امام الحق نے انہیں باہر جانے کا اشارہ کیا اس دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔مہمان کھلاڑی سے بدتمیزی کرنے پر شائقین کرکٹ نے امام الحق کو سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس حوالے سے ’پرچی‘ کے نام سے ہیش…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرپی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ امن و امان کا قیام یقینی بنانے پر پاک فوج اورسکیورٹی فورسزکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے پی ایس ایل فورجیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوران کے منیجرویوین رچرڈز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا۔

Read More

ایمسٹر ڈیم(ویب ڈیسک) ہالینڈ کے وسطی شہر یوٹریکٹ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے وسطی شہر میں مسافروں کو لے جانے والی ٹرام پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔پولیس نے عینی شاہد کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرام پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کی اور کار میں فرار ہوگیا، جس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعہ میں دہشت گردی…

Read More

برازاویلا(ویب ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اس میں غیر قانونی طور پر سوار 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کے صوبے کسائی کے علاقے بینا لیکا میں مال بردار ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں اور ایک دوسرے سے ٹکرا کر بری طرح تباہ ہوگئیں۔ حادثے میں 32 افراد کے ہلاک اور 31 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ریلوے پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ یہ مال بردار ٹرین تھی جو عمومی طور پر مسافروں کے لیے نہیں…

Read More

لاہور(صدف نعیم )وفا قی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ30 مارچ کو پرائم منسٹر لاہور اسٹیشن سے جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے، جناح ایکسپریس کا سات ہزار کرایہ ہے۔تاافتان تا کوئٹہ اسٹینڈرڈ گیج پر نیا ٹریک بنایا جائے گا۔ 69 ریجیکٹ انجنوں میں سے 5 لوکوموٹیو پر کام شروع کیا ہے ۔ایل این جی اگر ہمارے لوکوموٹیو میں کامیاب رہی تو آئل پر خرچ ہونے والا 18 ارب سے 9 ارب پر آ جائے گا۔جناح ایکسپریس 15 سے 16 گھنٹہ میں کراچی پہنچے گی۔غریبوں کے لیے نائٹ ٹریں شروع کریں گے. جس کے ذریعے نئے اسٹیشن متعارف…

Read More

لاہور( صدف نعیم ) صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور میں شاندار کامیابی پر مبارکباد، انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی ایس ایل فور کی ٹرافی کو اپنے نام کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔جناح کے شہر میں پی ایس ایل فور کے فائنل کا کامیاب انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔

Read More

کراچی(شوبز ڈیسک )پاکستانی ہدایت کار وجاہت رﺅف طویل عرصے سے اپنی نئی فلم پر کام کررہے ہیں تاہم اس کے حوالے سے انہوں نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔اب تک صرف شوٹنگ کے دوران کی ویڈیوز ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد چند روز قبل وجاہت رف نے اپنی آنے والی فلم چھلاوا کے نام کا اعلان کیا تھا۔مرکزی اداکارہ مہوش حیات کے کردار زویا کی جھلک بھی آگئی۔ پوسٹر میں مہوش عروسی جوڑے میں نظر آئیں، جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ بھاگنے کو تیار ہیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل وجاہت رﺅف…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ رونے دھونے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ اس عمل سے ہمت اور حوصلہ مزید کم ہوتا ہے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کا پیمانہ بلا تعطل فلموں کا بننا ہے اور موجودہ حالات میں یہ کام حکومت کی سرپرستی کے بغیر بہت مشکل ہے ، متعلقہ وزارت کو نہ صرف فلم انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا چاہیے بلکہ نئے آئیڈیاز کو زیر بحث لانا چاہیے ۔ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ فلم انڈسٹر ی کے زوال کی بے شمار وجوہات ہیں مگر اس کا رونا رونے کی بجائے ہمیں…

Read More

لاہور (بی این پی ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ٹورنامنٹ پاکستان فٹبال پریمیئرلیگ کے کوچز اور ٹیم منیجرزکیلئے 3روزہ ورکشاپ کا آغاز آج 18مارچ سے ہوگا،ورکشاپ کا انعقاد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹریٹ فٹ بال ہاو¿س لاہور میں ہوگا۔

Read More