لاہور(آن لائن) پاکستان پرانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے پابندی عائدکرنے کا خطرہ وقتی طور پر ٹل گیا ہے ۔ پرو ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی شرکت نہ کرنے کے باعث پاکستان پر پابندی، جرمانہ یا دونوں سزائیں عائد ہونے کی تلوار لٹک رہی تھی،1994ئ کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے کپتان شہباز احمد سینئر نے سوئٹزر لینڈ میں ہونےوالے اجلاس میں ایف آئی ایچ کے اجلاس میں ایگزیکٹیو ممبر ہونے کی حیثیت سے شرکت کی۔ جلاس میں متعدد امور کے علاوہ پاکستان ہاکی ٹیم کی پروہاکی لیگ میں عدم شرکت کا بھی معاملہ زیر بحث آیا۔ذرائع کے مطابق…
Author: Daily Khabrain
لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ کی اجازت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کےلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کے لئے آج ( پیر ) کے روز کوٹ لکھپت جیل جائے گی ۔ آئی جی موٹر وےزاے ڈی خواجہ کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے اراکین کوٹ لکھپت جیل میں نواز سے سوالات کریں گے ۔علاوہ ازیں جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو بھی آج رکھا ہے ۔شہبازشرےف کی جانب سے جے آئی ٹی کو اپنا تحرےری…
کراچی ( آن لا ئن ) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد بلا ول بھٹو کو قتل کیءدھمکیا ں دینے پر اتر آئے ہیں قتل کی دھمکیا ں بھی اس کو دی جا رہی ہے جس کا پو را خاند ان قتل ہو گیا ۔ سما جہ رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید پر الزام لگاتے ہو ئے بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ شیخ رشید بلا ول بھٹوکو قتل کی دھمکیا ں دینے پر اتر آئے ہیں انتہا پسندوں کی بھٹو کو دھمکیا…
کرائسٹ چرچ (صباح نیوز)کرائسٹ چرچ حملہ کے بعد نیوزی لینڈمیں مساجد کھول دی گئیں۔جبکہ متاثرین کی مدد کے لئے اب تک 43 لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد رقم جمع کر لی گئی ہے۔ زخمیوں میں سے 11 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جبکہ تین گرفتار افراد کا حملہ سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار تین افراد کا حملہ سے کوئی تعلق نہیں ۔ ایک خاتون کو چھوڑ دیا گیا جبکہ دو افراد دیگر الزامات میں بدستور زیر حراست ہیں۔ جبکہ پولیس نے سانحہ میں…
کرائسٹ چرچ(این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی اطلاع انہیں بہیمانہ واردات سے صرف نو منٹ قبل ملی تھی، جسے انہوں نے اگلے دو منٹوں میں سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچا دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اطلاع کرائسٹ چرچ میں 50 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کرنے والے دہشت گرد کے ایک بیان پر مشتمل تھی، جسے اس نے انٹرنیٹ پر بھی جاری کیا۔ کیوی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے صحافیوں کو بتایا کہ میرے علاوہ دہشت گرد برینٹن…
لاہور (خبر نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کیا شریف میڈیکل سٹی اور اتفاق ہسپتال بھی ناقص علاج مہیا کرتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ اپنا علاج شوکت خانم سے کروایا اور ان کے والد کا علاج بھی وہیں سے ہوا۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ کیا شریف برادران 30 سال میں ایک ہسپتال بھی نہ بنا سکے جہاں ان کا علاج ہو سکے؟ وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ میں کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔ کیا حکومت نے نوازشریف کو من پسند جگہ…
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ٹی وی نے کہاہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا پرچار معمول بنتا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اسلاموفوبیا کو روکنا ہوگا۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت کا پرچار معمول بنتا جارہا ہےجبکہ دنیا کو مسلمانوں کو تعصب کی نظر سے دیکھنے کے بجائے انسان کی حیثیت سے دیکھنا ہوگا۔امریکی صحافی پیٹر برجن نے لکھا کہ مسلمانوں کے خلاف منافرت اور دہشتگردی کے فروغ کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔دوسری جانب امریکی اخبار نے لکھا کہ نسلی تعصب ہی لوگوں کو تشدد پر…
کراچی (آن لائن‘ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی، اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراو¿نڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ اختتامی تقریب میں گلوکار ابرار الحق، آئمہ بیگ اور فواد خان سمیت جنون بینڈ نے پرفارمنس کا شاندار مظاہرہ کیا جس پر گراو¿نڈ میں موجود شائقین بھی جھوم اٹھے۔ صدرمملکت عارف علوی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، ڈی…
لاہور( ویب ڈیسک ) بچپن میں یہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ اتفاق میں برکت ہے کیونکہ اتحاد سے ایسا بہت کچھ ہوسکتا ہے جس کے بارے میں تصور بھی کرنا مشکل ہوتا ہے۔اس بات کا ثبوت گزشتہ دنوں اس وقت سامنے آیا جب ایک لومڑی کو مرغیوں نے ملکر مار دیا۔جی ہاں شمال مغربی فرانس کے علاقے بریتانیہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں رات کو ایک لومڑی شکار کے لیے مرغی خانے میں گھس گئی مگر خود شکار ہوگئی۔ایک زرعی اسکول میں فارمنگ کے سربراہ پاسل ڈینیئل نے بتایا کہ اس مرغی خانے میں 3 ہزار سے…
لاہور (ویب ڈیسک ) فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشتگردی کے واقعے کے 24 گھنٹے کے بعد اس نے حملہ آور کی لائیو اسٹریم ویڈیو کی 15 لاکھ نقول کو اپنی سائٹ سے ڈیلیٹ کیا۔خیال رہے کہ کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر دہشت گردی کے اس واقعے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔فیس بک کی جانب سے ٹوئٹر پر پر بتایا گیا کہ اس نے اپ لوڈ کے دوران 12 لاکھ ویڈیوز کو بلاک کیا گیا جبکہ دہشتگرد کی ستائش یا حمایت پر مبنی لاکھوں ویڈیوز کو بھی اپنے…
