Author: Daily Khabrain

فیصل آباد، کمالیہ ( یونس چوہدری /رانا جمیل با بر) وردی کی طاقت کا نشہ یا کوئی اور مجبوری“فیصل آبادریجن کے تھانہ سٹی کمالیہ کے ایس ایچ او کامران حیات بھٹہ نے آر پی او فیصل آباد اور ڈی پی او ٹوبہ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں۔ کمالیہ کے علاقہ محلہ کمال کالونی میں زندہ جلائی جانےوالی سعدیہ بی بی کے خاوند و مرکزی ملزم عمران کو ایس ایچ او نے کئی یوم سے زیر حراست لےکر مہمان بنا کر رکھا ہوا ہے۔ نہ اس کو حوالات میں بند کیا گیا۔ نہ ہی اسے ہتھکڑی لگائی جا رہی ہے۔…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر قانون احمر بلاول یوسف نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد میں جس نے بھی حملہ کیا اسے سزا ملنی چاہئے کسی بھی مذہب کو نشانہ نہیں بنانا چاہئے نہ کسی مذہب کے خلاف کوئی بات کرنی چاہئے یہ انسانی بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”نیوز @سیون“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی حفاظت کے لئے قوانین مضبوط کرنے اور سیاسی روئیے تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہے اس کے لئے بین الاقوامی طور پر ملکوں کا ایک دوسرے سے تعاون بھی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں جو ہوا یہ نہایت افسوسناک سانحہ ہے اور جس دن سے یہ سانحہ رونما ہوا ہے اس دن سے کسی پل بھی پاکستان کے مسلمانوں بالخصوص دُنیا بھر کے مسلمانوں کو بالخصوص چین نہیں ہے اور انتہائی تکلیف اور اذیت کے ساتھ ایک ایک پل گزارا ہے لوگوں نے اور اب اس اعتبار سے پاکستان نے بھی اگرچہ اس واقعہ کو بہت محسوس کیا اور پاکستانی پرچم…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگارمریم ارشد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد میں حملہ قابل مذمت ہے دہشت گرد نے کھلے عام دندناتے ہوئے دہشت گردی کی۔میرے خیال میں مغربی ملکوں میں مسلمانوں کو کمتر خیال کیا جاتا ہے البتہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے واقعے پر مسلمانوں سے افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا ا ور اسے دہشت گردی تسلیم کیا۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہنیوزی لینڈ میں 1999میں بھی تیرہ لوگوں کو ایک ذہنی معذور نے قتل کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں پی ایس…

Read More

ادیس ابابا( ویب ڈیسک ) گھر میں کسی نئے مہمان کی ا?مد ہو یا سردی کا موسم دروازے پر دستک دے رہا ہو تو اہل خانہ میں سے دادی یا والدہ کو ان کا استقبال سویٹر ب±نتے کرتے دیکھا گیا ہے، یہ سویٹرز جہاں سردی سے بچاو? کا ذریعہ ہوتے ہیں تو وہیں اپنے دلکش نقش و نگار کے باعث دیدہ زیب بھی ہوتے ہیں۔ اب ایک لمحے کو سوچیئے 5 سالہ بچہ جسے ڈھنگ سے سویٹر پہننا بھی نہ ا?تا ہو وہ ہاتھوں میں سو?ا لیے اون سے جاذب نظر ڈیزائن والا سویٹر، مفلرز، قالین اور صوفہ میٹس ب±ن…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی موجودگی کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے والا ہے؟جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بہت جلد ترک شہر استنبول کے نئے ائیرپورٹ کو قرار دیا جائے گا اور وہ امریکا کے ائیرپورٹ سے یہ اعزاز چھین لے گا۔اور اس کی وجہ کافی دلچسپ ہے اور وہ ہے 6 رن ویز اور 823 ملین اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلا یہ ائیرپورٹ بہت جلد استنبول کے اتاترک ائیرپورٹ کی جگہ لے گا (اگلے ماہ سے اتاترک ائیرپورٹ کی جگہ اس ائیرپورٹ…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک) آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی مشرق وسطیٰ کی کمپنی ’کریم‘ اپنے صارفین کی تعداد بڑھانے یا لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مختلف اوقات میں مختلف اسکیمیں شروع کرتی رہتی ہے۔کریم جہاں مختلف اسکیمیں شروع کرتی ہے، وہیں وہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اشتہارات بھی مختلف بناتی ہے۔لوگوں کی توجہ حاصل کرنے اور اپنی کمائی بڑھانے کے لیے ’کریم‘ نے حال ہی پاکستان کے مختلف شہروں میں ’کریم بائیک‘ کی تشہیر کے لیے بل بورڈز ا?ویزاں کیے۔ان بل بورڈز پر لکھے گئے جملے پر لوگوں نے شدید اعتراض کیا اور ’کریم‘…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) سام سنگ نے گزشتہ ماہ نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 سیریز کے 4 فون متعارف کرائے مگر اب اچانک اس نے ایک اور ایونٹ اپریل میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔سام سنگ کے آفیشل ٹوئٹر اکا?نٹ میں ایک ٹوئیٹ میں 10 اپریل کو ایک گلیکسی ایونٹ کا اعلان کیا گیا۔تاہم کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ اس ایونٹ میں کیا متعارف کرانے والی ہے مگر امکان ہے کہ وہ گلیکسی اے سیریز کے 3 نئے فونز گلیکسی اے 90، گلیکسی اے 40 اور اے 20 ای پیش کرسکتی ہے۔ان تینوں فونز کے…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) عمر کے ساتھ جسمانی وزن میں اضافہ قدرتی ہوتا ہے اور کوئی بری بات بھی نہیں۔ تاہم اگر یہ اضافہ بہت زیادہ ہو تو پھر ضرور پریشان ہونا چاہئے کیونکہ موٹاپا متعدد امراض جیسے ذیابیطس، کینسر، امراض قلب، بلڈ پریشر اور ایسے ہی متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھانے والا سب سے بڑا عنصر ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ پیٹ کے ارگرد کی یہ اضافی چربی گھلانا آسان نہیں ہوتا مگر اس سے چھٹکارے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو موجود نہیں۔ مگر کچھ ایسی غذائیں ضرورت ہیں جو اس چربی کو…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) کولڈ ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کا استعمال صحت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے اور جلد موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چینی سے بننے والے ان مشروبات اور قبل از وقت موت کے درمیان تعلق موجود ہے۔اس تحقیق کے دوران ایک لاکھ سے زائد مردوں و خواتین کا 3 دہائیوں تک جائزہ لیا گیا اور ان سے ہر چار سال بعد غذائی عادات کے حوالے سے سروے بھروائے گئے۔نتائج سے…

Read More