Author: Daily Khabrain

آسٹریلیا میں ہونے والے اوپن گالف ٹورنامنٹ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ یہاں پہلا موقع ہے کہ اوپن گالف ایونٹ کو جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار منسوخ کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث بننے والی صورت حال کے تناظر میں آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کیا گیا ہے۔ ورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کی مشکل صورت حال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی اے آسٹریلیا نے اپنے تمام ایونٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا تھا۔ کرونا…

Read More

دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کے تحت چلنے والے ارمانی ہوٹل میں یہودیوں کیلئے پہلا کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کے بعد ریستورانوں اور کیٹررز کی جانب سے یہودی صارفین کیلئے کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی میں قائم ریستورانوں کے مالکان کو امید ہے کہ اسرائیل سے براہِ راست پروازوں کے ذریعے بڑی تعداد میں یہودی متحدہ عرب امارات آئیں گے، کوشر ریستوان میں یہودی عقائد کے مطابق ذبح کیے گئے جانوروں…

Read More

آرمینیا اور آذر بائیجان کی افواج کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کارا باخ کے معاملے پر شروع ہونے والی جھڑپوں میں  آج سے عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے نگورنو کاراباخ کے معاملے پر 27 ستمبر سے جھڑپیں جاری تھیں، جھڑپوں میں دونوں طرف کے شہریوں اور فوجیوں سمیت 700 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دونوں ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جنگ بندی پر عمل درآمد کرنے پر زور دیا۔ وسط ایشیائی ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ کے متنازع علاقے میں حالیہ…

Read More

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کی قیادت کالعدم تحریک طالبا پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دوست کر رہے ہیں۔ آج سے ٹھیک 13 سال قبل کراچی میں کارساز کے قریب محترمہ بے نظیر بھٹو کے قافلے پر دھماکا کیا گیا تھا جس میں 150 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔ پیپلز پارٹی آج کراچی کے باغ جناح میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر جلسہ کر رہی ہے جس میں تمام بڑی اپوزیشن جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی…

Read More

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 18 اکتوبر 2007 کو کارساز دھماکے میں شہید ہونے والے کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ سانحہ کارساز کی 13ویں برسی پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں نے جمہوریت، آئین کی بالادستی، پارلیمان اور بنیادی حقوق کے لیے شہادتیں دیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کارکنوں نے دہشت گردی، جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں…

Read More

لاہور کے علاقے گلبرگ میں مین بولیوارڈ پر واقع الیکٹرونکس کے بڑےکاروباری پلازہ میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلبرگ کے علاقے مین بولیوارڈ پر واقع کاروباری پلازہ میں آگ لگنے کا واقع صبح 6 بجے پیش آیا، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ کے بڑے حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ پلازہ کی دوسری عمارت پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے تیسرے فلور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 33 گاڑیاں اور 60 سے زائد رضاکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا…

Read More

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز  الٰہی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آرمی چیف کے خلاف بول رہے ہیں، لگتا ہے نواز شریف نہیں مودی کی روح بول رہی ہے۔ لاہور میں ریسکیو 1122 کی 16ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ نواز شریف یاد رکھیں جو جمہوریت نظر آرہی ہے وہ جنرل باجوہ اور تمام اداروں کی کاوشوں سےقائم ہے، انہی اداروں نے جمہوریت کو آگے لے کر چلنا ہے، نواز شریف نے جس جمہوریت کے سائے تلے بیٹھنا ہے اُسے ہی کاٹ رہے ہیں۔ اسپیکر پنجاب…

Read More

لندن: برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کے زیر انتظام 6 ٹرسٹ کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کردیا۔  برطانوی ڈپٹی ہائیکورٹ جج پیٹر ناکس کے احکامات پر منجمد کی گئی پراپرٹیز میں ایبے ویو ہاؤس، ہائی ویو گارڈنز فرسٹ ہاؤس، وائٹ چرچ لین فرسٹ ہاؤس، بروک فیلڈ ایونیو ہاؤس، ہائی ویوگارڈنز سیکنڈ ہاؤس، وائٹ چرچ لین سیکنڈ ہاؤس اور ایم کیو ایم کا فرسٹ فلور الزبتھ ہاؤس دفتر شامل ہے۔ عدالتی احکامات کے تحت بانی متحدہ اور ان کے ساتھی مقدمے کا نتیجہ نکلنے تک ان پراپرٹیز میں رہ سکتے ہیں تاہم انہیں بیچا نہیں جاسکتا۔ خیال…

Read More

انقرہ (ویب ڈیسک )ترکی نے روس سے حاصل کردہ ایس 400فضائی دفاعی نظام کے تحت ایک دیسی ساختہ میزائل کا تجربہ کر کے امریکہ کے ساتھ ایک نیا محاذ کھول دیا ہے ،ترک فوج نے بحر اسود کی فضا میں ایک میزائل داغا ،تجربے کی ویڈیو ساحلی شہرسینوب میں بنائی گئی۔اس سے قبل لیبیا میں فوجی مداخلت، مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل کی تلاش کی وجہ سے پڑوسی اور یورپی ممالک کے ساتھ تنازعات اور آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جاری لڑائی میں کاراباخ میں جنگجو بھیجنے پر ترکی سخت تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے ۔عرب ٹی…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دے دیتے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا حالیہ بیان آرمی چیف پر نہیں بلکہ پوری فوج پر حملہ ہے۔ اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ پاک فوج کے خلاف بیانیہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنایا، مودی نے متعدد مرتبہ بیان دیا کہ انہیں نواز شریف پسند ہے لیکن آرمی چیف دہشت گردہے، مودی بار بار ایسا کہتے رہے لیکن نواز شریف خاموش رہے’۔ علاوہ ازیں عمران…

Read More