Author: Daily Khabrain

افغانستان کے صوبے غور میں پولیس ہیڈ کوارٹر میں ہولناک دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب ہوا جس میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر کھڑی بارودی مواد سے لیس گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا۔ دھماکےکی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے قریبی عمارتیں بھی تباہ ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ علاقے کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی…

Read More

وکٹ کیپر بلے باز خیبرپختونخواہ کیخلاف 26 ویں مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے پوویلین لوٹے تھے لاہور(ویب ڈیسک) سینٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں خیبرپختونخواہ کے خلاف میچ میں کامران اکمل نے عمران خان سینئر کا سامنا کیا اور 6 گیندوں کھیلنے کے باوجود بغیر کوئی رن بنائے وکٹوں کے پیچھے کیچ آئوٹ ہوگئے ،یہ کامران اکمل کے ٹونٹی ٹونٹی کیریئر میں 26 واں موقع تھا جب وہ صفر کی خفت سے دوچار ہوئے جس کے ساتھ وہ زیادہ بار صفر…

Read More

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے خود کہا کہ اب اصلی وزیراعظم سامنے آئے گا یعنی وہ خود مان گئے پہلے نقلی وزیراعظم تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام فیصلہ سنا چکے ہیں ، حکومت کے پاس گھر جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا اب کیسز تیزی سے چلیں گے۔ کیا وہ عدلیہ پر الزام لگا رہے ہیں؟ عدلیہ کو وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے۔ وزیراعظم نے عدلیہ پر…

Read More

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ سیریز کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔ مہمان ٹیم آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کریگی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم کا دورہ چار ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔ ساؤتھ افریقین ٹیم کی بیس جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے۔ مہمان ٹیم سیریز میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ جنوبی افریقہ سیریز لاہور اور کراچی میں کھیلی جائیگی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں 28 جنوری سے کھیلا جائیگا جبکہ2009ء کے بعد لاہور کو پہلی بار ٹیسٹ میچ کی…

Read More

جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے کلفٹن کے نجی اسپتال میں ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتِحال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری ان دنوں کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں جب کہ کراچی میں پی…

Read More

ملتان: ویب ڈیسک  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گیارہ جماعتوں کے جلسے نے ان کی قلعی کھول دی، یہ صرف اورصرف اپنی بقا، احتساب اورعمران خان کے خوف سے جلسے کرتے پھررہے ہیں، اداروں پرتنقید سے یہ ہندوستان کے بیانیے کے حصہ داربن رہے ہیں، عوام نے ان سے لاتعلقی کا اظہارکردیا ہے۔ ملتان کے رضا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی مشکلات اورمہنگائی کا ہمیں احساس ہے جس کے کنٹرول کیلئے ہم اقدامات اٹھارہے ہیں۔ گیارہ جماعتوں کا یہ اتحاد جتنے مرضی جلسے کرے یہ…

Read More

پاکستان نگورنو کاراباخ کا حل یو این قرارداد کے مطابق چاہتا ہے، انہوں نے مزید لکھا کہ اپنی سرزمین کا دفاع کرنے پر ہم آذربائیجان کی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، عمران خان کا ٹوئٹ اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئف اور عوام کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے آذر بائیجان کے یوم آزادی کے موقع پر آذری عوام اور ان کے صدر کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے آرمینیا کے ساتھ حالیہ تنازع پر لکھا کہ پاکستان نگورنو…

Read More

 سینیٹر شبلی فرازکا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں ، خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے لکھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) صرف شو کررہی ہے ،جس میں پاور نہیں  ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی  نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اورنہ ہی ان کے نظریات اورموقف ایک ہیں ، ان کے پاس…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکومت ایک بار پھر تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار ہوگئی ہے بڑے تاجروں کو یہ رعایت اس وعدے پر دی جارہی ہے کہ وہ اپنے کاروباروں کو دستاویزی بنائیں گے جب کہ اس اقدام سے قانون کا نفاذ کرنے میں اعلیٰ حکام کی کمزوری ظاہر ہوتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور تاجروں کے درمیان ہونیوالے معاہدے کے مطابق حکومت پہلے دستیاب موقع پر انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کے ذریعے ٹیکس کی شرح میں کمی لائے گی ۔ یہ موقع منی بجٹ کی شکل میں آسکتا ہے، بصورت دیگر بجٹ کے موقع…

Read More

مسجد قبا بھی نمازیوں کے لیے کھول دی گئی، ایس اوپیز کے ساتھ زائرین کو حرم میں نماز اور طواف کی اجازت دیدی ،بیان مدینہ منورہ (ویب ڈیسک ) مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ﷺ کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔وسری جانب شاہی ہدایت پر مسجد قبا بھی نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ مسجد قبا روزانہ فجر سے پہلے کھولی جائے گی اور اسے عشا کے بعد بند کر دیا جائیگا۔ علاوہ ازیں کورونا وائرس ایس اوپیز کے ساتھ زائرین کو حرم میں نماز اور طواف کی اجازت بھی…

Read More