Author: Daily Khabrain

امریکی فضائیہ نے ہلمند میں پیش قدمی کرتے ہوئے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا،اشتعال انگیز کاروائیاں برداشت نہیں کرے گے :قاری یوسف فریقین کو تشدد سے باز رہنا ہوگا:طالبان ترجمان،بمباری برداشت نہیں کرے گے :زلمے خلیل زاد امریکہ معاہدے سے بھاگ رہا ہے،حملے نہ رکے تو امریکہ کو نقصان ہوگا:طالبان امریکہ طالبان معاہدے اور امریکہ افغان مشترکہ اعلامیہ پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہیے:امریکی نمائندہ

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی اصل صورتحال سے ملک کو خبردار کرنے والے ڈاکٹر فاؤچی کو ملک کے لیے تباہی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے سب سے ماہر امراض برائے متعدی امراض ڈاکٹر فاؤچی سے شدید ناراض ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی نصیحتیں کرنے والوں کو احمق قرار  دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو اب کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں کوئی دلچپسی نہیں، لوگ کورونا وائرس کا سن سن کر عاجز آ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی وزراء کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی، کرپشن کیسز کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی، اپوزیشن کے اداروں کے خلاف بیانیے پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وزیراعظم نے ہدایات جاری کیں کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔

Read More

امریکی عدالت نے ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ کو سابق اہلیہ کے خلاف دائر کیے گئے اپنے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 2 ستمبر کو جونی ڈیپ نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ان کی سابق اہلیہ کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کی سماعت کچھ ماہ کے لیے ملتوی کردی جائے۔ جونی ڈیپ نے ریاست ورجینیا کے شہر فیئر فیکس کی عدالت میں دائر کردہ درخواست میں کہا تھا کہ جن دنوں میں ان کے مقدمے کی سماعت شروع ہوگی، ان ہی…

Read More

عالمی ماہرِاقتصادیات لیری سمرز نے کہا ہےکہ  اگر امریکہ کورونا  کے لیے پاکستان جیسے اقدامات کرتا تو کھربوں ڈالر بچالیتا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی کورونا حکمت عملی پر عالمی سطح پر شاندار تعریف کی جارہی ہے۔ عالمی بینک کے سابق چیف اکانومسٹ و سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کی اکنامک کونسل کے صدر لیری سمرز  نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو زبردست قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ پاکستان کی طرح  کے اقدامات کرتا تو دس ٹرلین ڈالرز بچاے جا سکتے تھے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت، عالمی اقتصادی فورم اور اقوام متحدہ کے ذیلی…

Read More

رواں سال نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب کیلئے امریکا میں مقیم 71 فیصد مسلمانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کی مخالفت کردی۔ شکاگو میں موجود نمائندہ خصوصی سما یاسر فیروز کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب کے تناظر میں مسلم ووٹ بینک پر سروے کیا گیا۔ جس میں مسلمانوں کی اکثریت نے ڈيموکريٹ صدارتی اميدوار جو بائيڈن کو ووٹ دينا کی خواہش کا اظہار کیا۔ یہ سروے کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کی جانب سے کیا گیا۔ اس سروے میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ اسلام مخالف بیانات کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں ميں…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی وزراء کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اپوزیشن کے اداروں کے خلاف بیانیے پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطبق وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرت ہوئے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے،حکومت کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ کرپشن کیسز…

Read More

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہو گیا۔ حکومت نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دیے۔ دونوں اشتہارات عدالتی احکامات پر روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع کرائے گئے۔ اخبارات میں شائع اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 6 جولائی 2018 کو 10 سال قید اور 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی سزا ہوئی۔ اس کے علاوہ اخباری اشتہارات میں یہ بھی کیا گیا ہے کہ نواز شریف کو…

Read More

افغانستان کے تجربہ کار سیاست دان حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کو ہم اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔ وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ دفترخارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک افغان دو طرفہ تعلقات، افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری بین الافغان مذاکرات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں سیکریٹری خارجہ سہیل…

Read More

کراچی : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم اورنگزیب نے ابھی بتایا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظورہوگئی ہے، کوئی سمجھتا ہے دھمکیوں سے مرعوب ہوجائیں گے تویہ خام خیالی ہے۔ ‌تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سب اورپی ڈی ایم قیادت کی شکر گزارہوں، جو یہاں موجود نہیں انھوں نے بھی فون پر تشویش کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا تھا کہ 6 بجے کےقریب کسی نے زور زور کر دروازہ پیٹناشروع کیا…

Read More