Author: Daily Khabrain

چیئرمین کے ووٹ کا اختیار ختم کرنے کی سفارش کر دی گئی ، نئی قانون سازی کے بعد سی پیک اتھارٹی وزارت منصوبہ بندی وترقی کی بجائے وزیراعظم کو رپورٹ کرے گی ، میڈیا رپورٹ اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت کی طرف سے غیرفعال سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نئے قانون کے تحت چئیرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کی جائے گی۔ اس حوالے سے شائع ہونے والی میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پیک اتھارٹی کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، جب کہ نئی قانون سازی…

Read More

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی برقرار ہے، مودی سرکار نے  سب سے پرانا اور سب سے زیادہ شائع ہونے والے اخبار کشمیر ٹائمز کا آفس سیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں درندہ صفت بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں دو کشمیری شہید ہوگئے۔ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیرکا سب سے پرانا اور سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار کشمیر ٹائمز کا آفس سیل کردیا ہے ، سرینگر میں کشمیر…

Read More

کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے لیے پاکستان کے 8 مایہ ناز کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو آن لائن لنکا پریمیئر لیگ ڈرافٹ میں شاہد خان آفریدی، سابق کپتان شعیب ملک، سرفراز احمد اور محمد عامر سمیت پاکستان کے آٹھ کھلاڑیوں کو چن لیا گیا۔ یہ ڈرافٹ پہلے یکم اکتوبر کو ہونا تھا لیکن سری لنکا میں کرونا وائرس کی حالیہ لہر کے سبب تاخیر کا شکار ہو گیا۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے 5 فرنچائزز نے کرس گیل، آندرے رسل، فاف ڈو پلیسس اور…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈال دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا۔لوگوں نے منظم طریقے سے جلسے میں شرکت کی۔جلسے کے دوران ایک اور واقعہ بھی پیش آیا۔پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے کچھ حقائق سامنے لانا چاہتا ہوں۔حکومت کو سمجھ نہیں آ رہا کس طرح جلسے کو ناکام بنائیں، یہ ایک تاریخی جلسہ تھا۔وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اب زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔کراچی کی عوام نے فیصلہ سنا دیا کہ ناکام وفاقی…

Read More

(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے نے دت جان لیوا بیماری کینسر کے خلاف جنگ جیت لی اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں۔ سنجے دت نے ستمبر میں ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ طبی مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنے کام سے کچھ وقفہ لے رہے ہیں۔ سنجے دت کی جانب سے بریک لینے کے اعلان کے بعد ان کی بیماری پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں اور بھارتی میڈیا نے اداکار کے قریبی ذرائع کا حوالہ دے کر ان کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر…

Read More

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں لوگ کورونا وائرس کے خلاف تمام اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کو ’لاپرواہی سے نظرانداز کرکے اجتماعی غلطی کر رہے ہیں‘، جس کے نتائج اموات میں اضافے کی صورت میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ گزشتہ ہفتے کووڈ کی اموات کی یومیہ تعداد 12 رہی جو گزشتہ کچھ ہفتے پہلے کے مقابلے میں 140 فیصد اضافہ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی جو شاہینوں کے ساتھ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کےائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچتے ہی کوویڈ 19 ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ مکمل کیا گیا، مہمان اسکواڈ آئندہ سات روز آئسولیشن میں گزارے گا جس کے دوران آرمی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ مہمان ٹیم آج آرام کرنے کے بعد کل سے نیٹ پریکٹس کرے گی، تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز تیس اکتوبر، یکم اور تین نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، سیریز میں شرکت کے…

Read More

 اورنج لائن میٹرو کا کرایہ مقرر کردیا لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یک طرفہ کرایہ 40 روپے فی مسافرمقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے نامکمل منصوبے مکمل کرکے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں،  اورنج لائن میٹرو ٹرین کسی کا ذاتی یا سیاسی منصوبہ نہیں، عوام کے پیسوں سے بننے والے منصوبے صوبے کی ملکیت ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ایسے منصوبوں کی تکمیل کی پالیسی پر کاربند ہے  اور تحریک انصاف عوام کو معیاری…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جاکر نعرے لگانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ میں نے کہا مادر ملت زندہ باد، اس میں کیا برائی ہے، مادر ملت اور نواز شریف کا پیغام لے کر چلاہوں، ہر 18 اکتوبرکو مادر ملت کےمزارپر جاکر مادر ملت زندہ باد کے نعرے لگاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ ماں کو استدعاکرنا جرم ہے تو کرتے رہیں گے، یہ نالائق مجھے مزاروں کا ادب…

Read More

(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب لاہور میں ہوئی۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر احتساب عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ نیب کو آج کس بنیاد پر جسمانی ریمانڈ چاہیے؟ نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف کو تحریری سوال نامے فراہم کیے مگر وہ جواب نہیں دے سکے، شہباز شریف کہتے ہیں وہ عدالت…

Read More