Author: Khabrain News

تہران : (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تکنیکی وفد تہران بھیجے جانے کے بعد اب ایران نے بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وفد کے 14 اپریل تک سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے وفد سعودی عرب بھیجنے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی راہ مزید ہموار کرنا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایران…

Read More

الجزائر : (ویب ڈیسک) نماز تراویح کے دوران بلی کا امام مسجد کےکندھے پر سوار ہونا اور امام ولید محساس کی اس سے شفقت کے معاملے کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے ، اس حسن سلوک پر الجزائر حکومت نے امام مسجد الشیخ ولید مہساس کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق استقبالیے میں الجزائر کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر یوسف بیلمہدی نے امام ولید سے ملاقات کی اور ان کے حسن سلوک کی تعریف کی۔ گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی…

Read More

نیودہلی : (ویب ڈیسک) چین اور پاکستان کے تحفظات کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی تاریخ مقرر کردی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جی 20 اجلاس 22 سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہو گا، اس اجلاس کے حوالے سے گزشتہ برس سے تیاریاں جاری تھیں ، اجلاس بھارت کی تمام 28 رہاستوں اور 8 مرکز کے زیرانتطام علاقوں میں منعقد کیاجارہاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان اور چین نے ارونا چل پردیش میں جی 20 اجلاس منعقد پر اعتراض کیا تھا ،…

Read More

نیویارک : (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کی مسجد میں نماز فجر کے دوران امام پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے کے نتیجے میں امام مسجد زخمی ہوگئے ، چاقو حملے کے وقت مسجد میں 200 کے قریب نمازی موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق امام مسجد کی حالت اب خطرے سے باہر ہے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ، تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ ایک اور واقعہ کینیڈا کے شہر مارکھم میں پیش آیا ہے جہاں مسجد کےاحاطے…

Read More

کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے آرتھوڈوکس چرچ کے پام سنڈے کے موقع پر کیے گئے روسی فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔ پام سنڈے کے موقع پر کیے گئے روسی فضائی حملوں میں ایک 50 سالہ شخص اور اس کی 11 سالہ بیٹی ہلاک ہو ئی جبکہ ایک خاتون جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ مقتولین کی بیوی اور ماں حملے کے مقام پر ملبے تلے زندہ پائی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ بغاوت پر اکسانے اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کے ملزم تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر کی جانب سے ملزم کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور پی ٹی آئی رہنما کو 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا ہے جو ہر سال ملک بھر میں منایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے ایوان میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر خصوصی قرارداد پیش کی، جس کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ، قراداد میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق حاکمیت صرف اللہ تعالی کی ذات ہے، یہ اختیار عوامی نمائندوں کے ذریعے استعمال کیاجائےگا، آئین پاکستان میں تمام اداروں کے فرائض واضح طور…

Read More

ناران: (ویب ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مانسہرہ کے مشہور تفریحی مقام ناران کے راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹا دیئے۔ این ایچ اے نے 5 ماہ اور 6 دن کی طویل بندش کے بعد راستے کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ ناران کی مشہور کاروباری شخصیت اور ہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیدار حسن دین نے فیتہ کاٹ کر ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ افتتاح کیا اور بتایا کہ ناران میں پولیس نے تمام چیک پوسٹوں پر چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ حسن دین نے سیاحوں کو برفیلے موسم…

Read More

ریاض : (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کاکہنا ہےکہ حالات چاہے کچھ بھی ہوں یہ حکومت الیکشن سے فراری ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ آج کا دن انتہائی اہم ہے، جمہوریت نے جیتنا ہے یا رسوا ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری نظام نے چلنا ہے یا انارکی نے پھیلنا ہے اب معاملہ انصاف کے تقاضوں کا نہیں رہا بلکہ ملک کی بقا کا بن گیا ہے، اب فیصلہ سپریم کورٹ کا ہےاور قوم سپریم کورٹ کے پیچھے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ایس ایچ او عامر شہزاد نے وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کیا، وہ قتل کے اس منصوبے جس کی تحقیقات جے آئی ٹی کر رہی ہے اور اس کے پیچھے کار فرما عناصر کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے ایک اہم گواہ تھے۔ عمران خان…

Read More