Author: Khabrain News

حافظ آباد: (ویب ڈیسک) حافظ آباد میں نامعلوم شخص کے سیگریٹ پھینکنے سے گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی ،60 ایکڑ تیار فصل جل کر خاکستر ہو گئی. فصل کو آگ لگنے کا واقعہ نواحی گاوں چھنی جامکے میں پیش آیا جب گندم کی تیار فصل میں کسی نامعلوم شخص نے دھتکے سگریٹ کو گندم کی تیار فصل میں پھینکا جس سے مختلف کسانوں کی تیار فصلیں دیکھتے دیکھتے جل کر خاکستر ہو گئیں۔ ریسکیو نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر آگ بھجانے کا عمل مکمل کیا لیکن آگ کے باعث گندم کی فصل تباہ ہونے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے.ہم کسی کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا۔ وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کو نیب گردی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہم پر بنائے جانے والے کیسز میں کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔تمام گرفتار لوگ ایک ایک کر کے رہا ہوئے اور عدالتیں ضمانت پر یہ کہنے پر مجبور ہوئی کہ کرپشن نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی…

مزید پڑھیں

لاہور: عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا بوٹ پالش اور چیری بلاسم کے ذریعے ہمیں کنٹرول کرے گا، چاہتا ہوں جب کال دوں کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں۔ ایوان اقبال میں ورکرز کنونشن سے عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی چوری بچانے کیلئے پورے ملک کو غلام بنا دیں گے، ملک پر سازش کے تحت امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی، امپورٹڈ حکومت سے امریکا ہمیں فتح کیے بغیر کنٹرول کرے گا، امریکا بوٹ پالش اور چیری بلاسم کے ذریعے ہمیں کنٹرول کرے گا، امریکا کی جنگ میں ہمارے 80 ہزار افراد…

مزید پڑھیں

میانمار : (ویب ڈیسک) میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن کے ایک کیس میں یہ سزاسنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اوپر کرپشن کے دس کیسز چل رہے ہیں۔ اس مقدمے میں الزام لگا یا گیا تھا کہ آنگ سان سوچی نے یانگون کے سابق وزیراعلیٰ پھائیو من تھین سے مجموعی طور پر 11 کلوگرام سونا اور چھ لاکھ ڈالرز وصول کیے تھے۔ میانمار کی معزول رہنما آنگ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مبینہ فارن فنڈنگ کیس میں باقی جماعتوں کو زیادہ وقت دینے سے متعلق تحریک انصاف کا اعتراض مسترد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کسی پارٹی کے کیس میں تاخیرنہیں ہورہی، اس کیس میں 8 سال ہوگئے ہیں، جہاں 7 سے 8 سال انتظار کیا تو ایک دوہفتے سے فرق نہیں پڑتا۔ پی ٹی آئی وکیل نے کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے سے روکنے کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ پیش کرتے ہوئے التوا کی استدعا کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے تحریک…

مزید پڑھیں

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لیے پریشان کن بات ہے۔ اس سے قبل امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھی ان خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پچھلے کچھ عرصے میں ایران نے اپنے جوہری پروگرام کی رفتار بڑھا دی ہے۔ انٹونی بلنکن نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کو بتایا کہ اس خطرے کے…

مزید پڑھیں

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، پہلی ٹرین 29 اپریل کو کراچی سے پشاور دوپہر 2 بجر30منٹ پرکراچی سے چلے گی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس کے مطابق ٹرین 14 کوچز پر مشتمل اور سب کی سب کانومی کلاس ہیں، ٹرین میں 1000 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ دوسری اسپیشل ٹرین 30 اپریل کو کراچی سے لاہور اورشام کو کراچی کینٹ سے چلے گی، پاکستان ریلوے کراچی کا کہنا…

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول  بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔ تقریب  میں وزیراعظم  شہباز  شریف، سابق صدر آصف زرداری، راجہ پرویز اشرف اور پی پی قیادت سمیت دیگر  حکومتی اراکین نے بھی شرکت  کی جب کہ اس موقع پر بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔ تقریب حلف برداری کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا اور انہیں مبارکباد دی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے گلے مل کر انہیں مبارکباد دی۔ واضح…

مزید پڑھیں

کرناٹک : (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کو ایک بار پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ایک امتحانی مرکز میں چھ طالبات کو حجاب اتارنے کا حکم دیا گیا تاہم طالبات نے منع کردیا جس پر انتظامیہ نے لڑکیوں کو واپس گھر بھیج دیا۔ اس سے قبل کرناٹک کے شہر اوڈوپی میں حجاب پر پابندی کے خلاف پٹیشن دائر کرنے والی طالبہ عالیہ اسدی کو بھی ساتھی طالبہ کے ہمراہ امتحان دینے…

مزید پڑھیں

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے بیان میں کہا کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ ایران کو اب جوہری ہتھیار تیارکرنے کے لئے ایک  سال نہیں بلکہ چند ہفتے درکار ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ صورتحال امریکا کے لئے یقیناً تشویش اورفکرمندی کا باعث ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ  ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے سے نکل گئی تھی جس کے بعد ایران نے اپنے جوہری پروگرام کوتیزی کے ساتھ آگے بڑھایا ہے۔ انہوں…

مزید پڑھیں