Author: Khabrain News

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک والد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 18 سالہ بیٹے کو بپھرے ہوئے بیل سے بچالیا۔ ماں باپ کی اولاد سے محبت کا کوئی مقابلہ نہیں اور یہی وجہ ہے کہ والدین اولاد پر آنے والی مصیبت خود پر لینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ حال ہی میں اس کی ایک مثال ٹیکساس میں دیکھنے کو ملی جہاں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقابلے کے دوران ایک والد نے اپنی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ 24 سال بعد دورہ پاکستان پر آنے والی آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز 4 مارچ سےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے۔ ایسے میں عثمان خواجہ نے 30 سال پہلے لی گئی اپنے بچپن کی تصویر کو انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنایا۔ آسٹریلوی اوپنر کی یہ تصویر راولپنڈی کے پرانے کرکٹ سٹیڈیم میں لی گئی تھی۔ کرکٹر نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ یہ تصویر 30 سال قبل ہمارے آسٹریلیا منتقل…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1935 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 128850 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 110468 روپےہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بول پڑے۔ ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف نہیں ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں گزارا بہت مشکل ہے۔ پیٹرول، تیل اور ٹماٹر سمیت ہر چیز مہنگی ہوگٸی ہے۔ سابق کرکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں پیٹرول ابھی سستا ہے، ہوسکتا ہے پھر مزید فی لیٹر 20…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ تاحال مکمل فٹ نہیں ہیں انہیں ابھی بھی فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ میڈیا سے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کلیدی کردار ادا کرینگے تاہم وہ مکمل فٹ نہیں ہیں اور انکی انجری بھی مکمل صحیح نہیں ہوئی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ یاسر شاہ ریزرو کھلاڑی کی حثیت سے اسکواڈ کا حصہ ہیں لیکن…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز کے لئے خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میچ 4 مارچ سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، میچز کے دوران ٹریفک پولیس کے 350 اہلکار سپیشل ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے، شائقین کرکٹ کے لئے 3 جگہ پارکنگ کی سہولت مختص کی گئی ہے، کار پارکنگ سول ایویشن گراﺅنڈ راول روڈ اور گریجویٹ کالج سیٹلائیٹ ٹاﺅن میں کروائی جائے گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق گریجویٹ کالج سیٹیلائیٹ ٹاﺅن کی پارکنگ کا داخلہ ففتھ روڈ مین گیٹ سے ہوگا،…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ صحافی کی طرف سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کا بھی وزیراعظم عمران خان کو گھبرانا نہیں ہے کا پیغام ہے؟ جس پر پرویز الہی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ عمران خان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ ہانڈی میں سامان چلا گیا، دھواں اٹھنے کے بعد پہلا ابالا آتا ہے۔ پہلا ابالا آ جائے پھر آپ کو بتائیں گے۔ کیا تحریک عدم اعتماد میں سے کچھ نکلے گا؟ کے…

Read More

بخاراسٹ: (ویب ڈیسک) رومانیہ میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رومانیہ کے مشرق میں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے کے آپس میں ٹکرانے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ بحیرہ اسود کے قریب پیش آنے والا یہ حادثہ رومانیہ کی حالیہ تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ ہے۔ یورپی یونین کا یہ رکن ملک مشرق کی جانب نیٹو کا فرنٹ لائن اتحادی ہے۔ رومانیہ سابق سوویت یونین کا حصہ تھا لیکن بعدازاں یہ یورپی یونین اور نیٹو…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی پاکستان کے بری، بحری، اور فضائی حدود کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 3 مارچ پاکستان کے گہرے پانیوں میں پانچویں دفعہ مداخلت کرنے کی کوشش کی ہے، ایک سال پہلے بھی ہم نے ان کی سب میرین کو پکڑا تھا لیکن مارا نہیں، ہم ایک پر امن ملک ہیں ہم نے ان کو مارا نہیں وارننگ دی تاکہ وہ واپس چلی جائے۔ کل بھی ہم نے ان کو متنبہ کیا کہ “انف ازانف “۔…

Read More

بہاولپور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس 5 دن کی ڈیڈ لائن ہے خود مستعفی ہوجائیں، اگرغیرت ہے تو وزیراعظم اسمبلی توڑکرہمارا مقابلہ کریں۔ پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے، بلاول بھٹو کی قیادت میں مارچ بہاولپور پہنچ چکا ہے۔ چنی گوٹھ میں انہوں نے جیالوں سے خطاب کیا۔ جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے پی پی چیئر مین کا کہنا تھا کہ عوام عمران خان سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، عمران خان کے پاس 5 دن کی ڈیڈ لائن ہے، اگرغیرت ہے…

Read More