پاکستان

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) افغانستان سے پھر دراندازی اور دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی فائرنگ کا انتہائی موثر جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ دیواگر شمالی…

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فیول پر سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف تیل پر سبسڈی نہیں چاہتا جس پر متفق ہوں۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ صوبے میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز امریکی مراسلہ اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور عمران خان سے چھپایا گیا تھا۔ اپنے ایک…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کابینہ نے اپنے آپ کو فائدہ پہنچانے کے لیے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کو ختم کردیا۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطوں کی…

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ ریجنل پولیس آفیسر…