راولپنڈی (آن لائن) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ24گھنٹوں میں افغانستان سے اپنی چیک پوسٹوں پر ہو نے والے دہشت گردوں کے سات حملے ناکام بنا دئیے تاہم پاک افغان سرحد پر بارڈر پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار…
پاکستان
اسلام آباد (آئی این پی)عمران خان نے کہا کہ کراچی کو اٹھائے بغیر پاکستان کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، عبدالرشید گوڈیل کی آمد سے کراچی میں تحریک انصاف کو تقویت ملی ہے، آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف…
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے سنٹرل سکروٹی سیل قائم کردیا، سکرونٹی سیل نادرا، ایف بی آر، اسٹیٹ بنک اور دیگر اداروں…
لاہور (آئی اےن پی، مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا 56 کمپنیز کیس میں سابق وزیراعلی شہبازشر یف پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی واپسی کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں۔…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنے کیلئے پاکستان کی شہریت ہونا لازمی نہیں۔ کاغذات نامزدگی فارم بڑا سوچ سمجھ کر بنایا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے بھی کہا ہے کہ…
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے الیکشن 2018میں اپنے والد نواز شریف کے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے نجی ٹی وی کے…
سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ایک عورت اور ایک کمسن بچی شہید ¾ 2 بچوں سمیت 26افراد زخمی ہوگئے…
لاہور( این این آئی)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے ان امکانات کی تردید کی ہے کہ ریحام خان کی کتاب سے مسلم لیگ (ن ) کو کوئی فائدہ ہوگاتاہم عمران خان کی شخصیت کیلئے یہ کتاب نقصان دہ…
ملتان(رپورٹ: سجاد بخاری+ مہدی شاہ، تصاویر: عبیداللہ) چند لاشیں گرانے سے اگر کالا باغ ڈیم بنتا ہے تو تاخیر نہ کی جائے۔ سابق واٹر کمشنر جماعت علی شاہ قوم کا غدار ہے، اسے پھانسی دی جائے۔ ضیاشاہد کو چاہےے کہ…
لاہور، اسلام آباد، لندن (مانیٹرنگ ڈیسک + نیوز ایجنسیاں) عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مقبول لیڈر ہیں۔ ریحام خان کتاب میں کچھ بھی لکھ لیں عمران خان کی مقبولیت کو کوئی…
