اسلام آباد، لاہور (نمائندگان خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی چترال میں گفتگو توہین عدالت پر مبنی تھی لیکن عدالت نے سمجھا ہوگا کہ انہیں الگ سے توہین…
پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے مستعفی ہونے والے وزیر میاں عطا محمد مانیکا نے اپنی قیادت کے خلاف الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کے میڈیا سیل نے حالات کو بگاڑا ہے، نوازشریف کسی اور کو…
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی 96 فیصد رپورٹ میری فراہم کردہ معلومات پر مبنی ہے ، میری رپورٹ مستند ہے تو میں…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ‘ نیوز ایجنسیاں) پانامہ کیس وزیراعظم کی نااہلی کی صورت میں آنے کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے…
لاہور (سیاسی رپورٹر) نجی ٹی وی کے اس اینکر کے اس وعدے کو کہ شہباز شریف اگلے وزیراعظم ہوں گے اور اس مقصد کے لئے درمیانی مدت میں خواجہ آصف یا شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ گمان…
لاہور (وقائع نگار) قیام پاکستان کے وقت کمرشل صحافت کی بجائے نظریاتی صحافت کا دور تھا اور ہر اخبار کسی نہ کسی نکتہ¿ نظر کا حامی ہوتا تھا، اُس وقت لاہورکا سب سے بڑا اخبار مولانا ظفر علی خان کا”زمیندار…
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں نواز شریف کی کرپشن کے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی سے بچنے کےلئے وزیراعظم ہا¶س اسلام آباد میں درود سلام کی محفلیں سج گئیں اور صدقہ کےلئے درجنوں…
لاہور(خبر نگار)کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹر نے یو این ڈی پی کے تعاون سے موسمیاتی تغیرات پر” گائیڈ بک برائے میڈیا “کی تقریب ِرونمائی مقامی ہوٹل میں منعقد کی ، جس میں اخبارات کے ایڈیٹرز ،صحافی اور میڈیا سے…
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلہ کر لیا گیا جس کے مطابق نواز شریف استعفیٰ نہیں دینگے ۔جمہوری عمل جا ری رہے گا ،حکومت اپنی مدت پوری کریگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نااہلی کی…
اسلام آباد: چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کے اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود کے روبرو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس…
