پاکستان

کراچی (خصوصی رپورٹ) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ گرانے کی مبینہ سازش ناکام بنادی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کیخلاف مبینہ سازش کا انکشاف ہوا…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اتنی تکلیف پاناما کیس اور جے آئی ٹی سے نہیں ہوئی جتنی زمانہ طالب علمی میں کرکٹ گراﺅنڈ چھن جانے پر ہوئی تھی۔چیمپینز ٹرافی جیتنے کی خوشی…

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب پولیس میں مستقل آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے حوالے سے 2افسران کے نام گردش کرنے لگے۔ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز اور ایڈیشنل آئی جی پی ایچ بی امجد جاوید سلیمی کو…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی،ایجنسیاں) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اتنی تکلیف پاناما کیس اور جے آئی ٹی سے نہیں ہوئی جتنی زمانہ طالب علمی میں کرکٹ گراﺅنڈ چھن جانے پر ہوئی تھی۔چیمپینز ٹرافی جیتنے کی خوشی…

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹےم) چےف اےڈےٹر خبرےں اور سی پی اےن ای کے صدر ضیاشاہد نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف آخری سانس تک لڑتا رہوں گا میں نے اپنی کتاب میں کسی…

کراچی(آن لائن )کراچی سینٹرل جیل کراچی سے قیدیوں کے فرار کے واقعہ پر انتظامیہ کی کہانی جھوٹی نکلی۔ سینٹرل جیل کے ایک اہلکار نے واقعہ کے حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔ نہ قیدیوں نے سلاخیں کاٹیں نہ دیواریں پھلانگی۔ سینٹرل…

ملتان،مظفر گڑھ(بیورو رپورٹ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس مجھے جعلی مقابلے میں مارنا چاہتی تھی، عدالت نے مجھے حکومتی بربریت سے بچا لیا رہائی کے بعد عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی اپنے…

کراچی (این این آئی)کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان جیسے سنگین جرائم کرکے بیرون ملک فرار ہونیوالے321 مجرموں کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان نے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔…

اسلام آباد (ملک منظور احمد، نعےم جدون، محبوب صابر، مظہر شےخ/ عکاسی : فتح علی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفا ن صدےقی نے کہا کہ اب پاکستانی قوم کسی بہکاوے میں نہیں آئے گی…