اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاناما کیس پر جے آئی ٹی نے وعدہ معاف گواہوں کی فہرست کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے، جس سے شریف خاندان کے لئے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔ 5 شخصیات کو وعدہ معاف گواہ بنائے جانے…
پاکستان
کراچی (خصوصی رپورٹ) سندھ میں نیب کو غیر مو¿ثر کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ منسوخی ایکٹ 2017ءترمیمی بل آج منظوری کے لئے سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے صوبے میں بدعنوانی سے متعلق…
لاہور (خصوصی رپورٹ) شریف خاندان کی جے آئی ٹی میں بار بار پیشی‘ پانامہ کیس کو لے کر سوشل میڈیا پر بھی سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا۔ پانامہ کیس بھی پاک بھارت میچ اور جنگ کی طرح سیاسی…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعدرفیق نے ریلوے مسافروں سے ٹکٹ گم ہونے کی صورت میں متبادل باڈپلیکیٹ ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس نظام کے تحت آن لائن بکنگ کے ساتھ ساتھ ریلوے ریزرویشن دفاتر…
لاہور(وقائع نگار) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہیں کہ شر یف برادران کرپشن کے کنگ ہے اور ا نکو بچانے کےلئے حکومت اور انکے اداے کام کر رہے ہیں ‘جے آئی ٹی سے میں نے کوئی…
اسلام آباد(آئی این پی،این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) پانا مہ کیس کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ، وزیراعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی کے سامنے ایک…
اسلام آباد (سیاسی رپورٹر) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اگر نوازشریف صاحب اور اہل خانہ کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تو وہ اپنی جگہ مسلم لیگ ن کے کسی معتمد ایم این اے کو 2018ءکے الیکشن…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو ایک عام قیدی سمجھنا حقائق کو جھٹلانے کی بھارتی کوشش ہے۔پاکستان دفتر…
لاہور (وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل جیلانی اورضیاءالحق کی گود میں پلنے والے ،آئی ایس آئی سے پےسے لینے والے ،اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر بینظیر کی حکومت گرانے والے ،سپریم…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت ، اتحاد اور ترقی کے خلاف سرگرم عناصر کو شکست دی جائے گی دہشت گردی ،انتہا پسندی کیخلاف قوم کی قربانیاں رائیگا ں نہیں…
